الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دلوں کی خرید و فروخت کے دن ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘ کے حوالے سے خصوصی تحریر
مومن کا دل کیسا ہو؟
انسان اپنی زندگی میں بہت سارے جملے، فقرے اور بول سنتا یا مختلف جگہوں اور گاڑیوں پر پڑھتا ہے۔ ایک عقلمند اور دانشور انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ان جملوں اور فقروں کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس حد تک...
الیاس حامد کا خصوصی کالم "اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو"
مغرب سے امپورٹڈ دیگر فتنوں کی طرح ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ یعنی یوم بے حیائی نے ہمارے مسلم معاشرے پر اس طرح شب خون مارا کہ نسل نو تباہ ہو کر رہ گئی۔ جدیدیت گزیدہ طبقہ اخلاقی اقدار کو تباہ کر دینے والے اس فتنے کو نہ جانے کس کس طرح مسلم...
ویلنٹائن ڈے۔
فتوى شيخ محمد بن العثيمين رحمہ اللہ
شیخ رحمہ اللہ سے جب عید الحب ( ویلنٹائن ڈے) کے بارے میں پوچھا گیا تو آ پ رحمہ اللہ نے فرمایا:
عید الحب( ویلنٹائن ڈے) منانا درجہ ذیل وجوہات کی روشنی میں ناجائز ہے:
اولا: یہ بدعت پر مبنی عید ہے اور شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں۔
ثانیا: یہ عشق...
یہ مجرم لوگ در حقیقت غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور اِن کی عقل ماری گئی ہے ، جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اُس روز اِن سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا
--------------------------
(سورة القمر : 47 ، 48)
اگر تم نے اپنے نبی (ﷺ) کی سنت کو چھوڑ دیا تو تم گمراہ ہوجاؤ گے ! جماعت کے ساتھ نماز :
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص گھر ہی میں نماز پڑھ لیتا اور مسجد میں آنا ضروری نہ سمجھتا تھا تو آپ سخت غصے ہوئے اور لوگوں سے فرمایا:’’جو چاہتا ہے کہ وہ مسلمان کی حیثیت سے اللہ تعالیٰ...
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص گھر ہی میں نماز پڑھ لیتا اور مسجد میں آنا ضروری نہ سمجھتا تھا تو آپ سخت غصے ہوئے اور لوگوں سے فرمایا:’’جو چاہتا ہے کہ وہ مسلمان کی حیثیت سے اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ نمازوں کی پابندی کے لیے وہاں جائیں جہاں ان کے لیے اذان...
مسلمان خاتون يا مرد كا مذاق اڑانا !!!
جو شخص كسى مسلمان خاتون يا مرد كا اس ليے مذاق اڑاتا ہے كہ وہ پابند شريعت ہے تو ايسا شخص كافر ہے ۔
ايسا استہزاء مسلمان خاتون كے شرعی پردہ كرنے كى وجہ سے ہو يا كسى اور وجہ سے اس ليے كہ عبد اللہ بن عمر رضي اللہ عنہما سے روايت ہے كہ : ايك شخص نے غزوہ ء تبوك...
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک گناہ معاف !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
لا يغتسل رجل يوم الجمعة، ويتطهر ما استطاع من طهر، ويدهن من دهنه، أو يمس من طيب بيته، ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين، ثم يصلي ما كتب له، ثم ينصت إذا تكلم الإمام إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى
جو شخص بھی جمعہ...