• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
  2. م

    کیا یہ حقیقت ہیں ؟ کمزور دل حضرات اس ویڈیو کو نہ دیکھیں !!!

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته عامر بھائی ! معذرت میں جواب لکھ رہا تھا کہ لائیٹ چلی گئی، دراصل "ناپسند" کی ریٹنگ آپ کی پوسٹ میں موجود مواد کے لیے ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لاش کا مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے، چاہے وہ لاش کسی کافر کی ہی کیوں نہ ہو،ایسا صرف وہی کر سکتا ہے جو اسلامی...
  3. م

    دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

    واہ واہ کیا بات ہے جناب ایک عامر بھائی نے دوسرے عامر بھائی کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے کیا "ناشتہ" تیار کیا ہے۔عامر بھائی یہ آپ کے لیے صرف نہیں ہے، بلکہ اس میں سے بھابھی کو اور بچوں کو بھی ساتھ ملائیے۔ ویسے یار عامر بھائی کو اتنی ساری چیزیں اور مجھے صرف ایک دو چیزیں، شاید اس لیے کہ عامر بھائی...
  4. م

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته شاہد نزیر بھائی! شاید آپ کا تبصرہ اپنی جگہ درست بھی ہو سکتا ہے، میں آپ کے تبصرے کو کلی طور پر غلط نہیں کہہ سکتا، کیونکہ میرا حسن ظن کوئی دلیل نہیں ہے، آپ کی فقہ حنفی پر ریسرچ چونکہ مجھ سے کہیں زیادہ ہے، اس لیے آپ اس بات پر بہتر تبصرہ کر سکتے ہیں۔ کل وہ پوسٹ...
  5. م

    دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

    بہرحال ویڈیو پوسٹ ہونی چاہیے ، لیکن چھان بین کر کے، ویڈیو کا معیار دیکھ لیا جائے کہ اس میں خیر ہے یا یہ بھی کہیں شر پھیلانے کا باعث نہ بن جائے، کیونکہ یہ سارا نیت پر انحصار ہے۔
  6. م

    دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

    عامر بھائی! آپ شاید اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں، جس میں میوزک تھا، تو وہاں آپ کا تنقید کرنا اور انتظامیہ کا ایکشن لینا دونوں کام درست تھے، کیونکہ میوزک درست نہیں۔ بلکہ میں نے خود ایک ویڈیو لگائی جس میں ایک مسلمان بھائی نے ایک نیم برہنہ انگریز خاتون کو نہ دیکھنے کے لیے اپنے چہرے پر ٹوپی رکھ دی،...
  7. م

    عقیدہ وحدت الوجود

    فلسفہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول
  8. م

    البریلویہ سے چند سوال

    مشرکین کے عقیدے کی تردید مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب شرک سنت کی روشنی میں مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟ شرک قرآن مجید کی روشنی میں قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
  9. م

    دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

    عامر بھائی! ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے، بہرحال میں سمجھتا ہوں کہ ایسی کوئی بات نہیں، سارے انٹرنیٹ پر تو کئی ایسے اسلامی فورم ہیں جو توحید و سنت کی دعوت کو پھیلانے میں کوشاں ہیں تو پھر اس نظریے سے محدث فورم کو بھی نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ محدث فورم پر تو ہم بحوالہ دیگر فورمز کی تحریر بھی شئیر کر...
  10. م

    الله کے عذاب سے ڈرو اور توبہ کرو !!!!

    اللہ اکبر ہمیں اللہ کے سخت عذابوں سے ڈرنا چاہیے۔ دیکھیں اللہ کے لیے کوئی مشکل نہیں چاہے تو وہ بستیاں کی بستیاں مٹا ڈالے، شہروں کے شہر تباہ کر دے، اس کے لیے کوئی مشکل نہیں۔ یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے آمین
  11. م

    دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

    عامر بھائی! میں آپ کی پوسٹ کو غیر متفق کر رہا ہوں، آپ کی یہ بات درست نہیں، موت اٹل حقیقت ہے جس کا انکار ممکن نہیں، سوائے اللہ کے سبھی نے فنا ہو جانا ہے اور دوبارہ زندہ ہو کر اپنا حساب دینا ہے۔ آج ہمارے ہاں اکثر برائیوں کی جڑ موت کو بھولنا ہے، اگر ہم موت کو یاد رکھیں تو ہمارے معاشرے کی حالت بدل...
  12. م

    دجانہ طاہربلتستانی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید
  13. م

    اللہ کی رضا کے پیچھے چلنے والے لوگوں کے لیے سلامتی کی راہیں

    يَهْدِي بِهِ اللَّهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهُ سُبُلَ السَّلَامِ وَيُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِهِ وَيَهْدِيهِمْ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ By which (i.e. the Quran) Allah guides all those who seek His Good Pleasure to ways of peace, and He brings them out of darkness by...
  14. م

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    خضر بھائی! ویڈیو تو اچھی لگ رہی ہے، لیکن آپ نے کہا تھا کہ آپ کو چند باتوں پر اعتراض ہے، وہ قابل اعتراض باتیں یہاں ذکر کریں۔
  15. م

    مہمان نوازی ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہیں !!!

    عامر بھائی! صرف عبدہ بھائی کو کیوں دعوت، یار ہم بھی تو ہیں۔ ویسے لاہور میں عبدہ بھائی کے ساتھ دعوت طے ہو چکی ہے، جب بھی لاہورجائیں گے عبدہ بھائی کے ساتھ مچھلی ضررو کھائیں گے۔ان شاءاللہ آپ کا کیا موڈ ہے؟
  16. م

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    نہیں، آپ کی بات سے اتفاق نہیں کیا جا سکتا ، دونوں میں فرق ہے، آپ غور کریں۔ یہ فرق میں اب ذرا واضح کرتا ہوں،: فقہ حنفی فرض کریں ایک حنفی کی بیوی گھر پر نہیں تھی، اس دوران اُس حنفی پر شہوت غالب آ گئی، گھر میں اس کی بیٹی موجود تھی، وہ بیٹی کو بلاتا ہے اور وہی کرتا ہے جو مسئلے کے بیان میں لکھا ہے...
  17. م

    شرک اعمال کو ضائع کردیتا ہے

    عبدالرحیم رحمانی بھائی آپ پہلے فیس بک پر اپلوڈ کیا کریں پھر وہاں سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا کریں تو یہ مسئلہ نہیں ہو گا۔ ان شاءاللہ
  18. م

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    عبدہ شاکر بھائی نے جو طریقہ سکھایا ہے وہ یہ ہے کہ آپ جو بھی تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں اُس صفحے کے آخر میں ایک بٹن ہے جس کا سکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں: یہ بٹن پریس کرنے سے آپ کا مضمون فیس بک پر شئیر ہو جائے گا۔ان شاءاللہ بلاگ بھی ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے، اگر آپ کا جی میل اکاؤنٹ ہے تو آپ اس سے بلاگ...
  19. م

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    انسان کی باطنی کیفیت اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے، بس اگر کوئی ظاہری طور پر حنفی ہو کر بھی فقہ حنفی سے بیزار نظرآتا ہے تو یہ اچھی بات ہے کہ وہ اپنے فقہ کی مخالف شریعت باتوں سے اجتناب کرتا ہے،لہذا اشماریہ بھائی اگر تقلیدی روش کی مخالفت کرتے ہوئے تحقیق مزاج کے حامی ہیں تو ہمیں اس بات سے خوش ہونا...
Top