الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہاں جواب تو علماء دیں گے، البتہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے فتویٰ دیا ہے (دیکھیں فتاویٰ اسلامیہ) کہ جو اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ سے مدد مانگے ، ان کو دور و نزدیک سے سننے اور مدد کر سکنے کے اختیار کا عقیدہ رکھے، اور اپنی حاجات غیر اللہ کے سامنے پیش کرے تو ایسا شخص کافر ہے اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ نے بات واضح کر دی ہے کہ فی الحال یہ پاکستان عملی طور پر غیر دارالاسلام ملک ہے، اس کو اسلامی ملک کہنا درست نہیں۔
اگر کوئی آدمی کلمہ پڑھنے کے بعد بتوں کو سجدہ کرے تو وہ کافر ہے مسلمان نہیں، کوئی بھی مسلمان اس کو مسلم ماننے کو تیار نہیں ہو گا، ایسی صورتحال میں یہ کہا...
ثابت تو ہم کریں گے۔ ان شاءاللہ
جواب دینا اور بات ہے مطمئن جواب دینا اور بات ہے،ویسے آپ کے قول و فعل میں تضاد ہے ادھر آپ یہ دعویٰ کر رہےہیں کہ:
دوسری طرف جب میں نے شوال کے چھ روزوں کے متعلق گفتگو پر آپ سے بات کی تو آپ نے ٹال مٹول کی، وہاں پھر میں نے آپ کے سامنے مختلف پوائنٹس رکھے تب بھی آپ نے...
رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول علی أعواد منبره لينتهين أقوام عن ودعهم الجمعات أو ليختمن الله علی قلوبهم ثم ليکونن من الغافلين
The Prophet Muhammad (pbuh) said: "People must cease neglecting Jumu'ah, or Allah will put a seal over their hearts and they will truly be among the negligent."
رسول...
جہاد فی سبیل اللہ سے راہِ فرار کرنے کی وجہ سے خود موسی علیہ السلام کی قوم کا کیا حشر ہوا۔ ملاحظہ فرمائیں:
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
۞ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ...
یعنی ہر صورت میں مخالف کو ہی ہم نے یہی کہنا ہے کہ فقہ حنفی کا مسئلہ تمہیں غلط سمجھ آیا ہے، حقیقت میں ایسا نہیں ہے، یعنی آپ کی ہر کوشش، ہر صورت فقہ حنفی کو ہی درست ماننے کی ہو گی، آپ نے یہ طے کر رکھا ہے کہ فقہ کا کوئی معاملہ قرآن و سنت کے خلاف ہو بھی جائے تو پھر بھی مخاطب کی سوچ کو تنقید کا نشانہ...