الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ محترم @رفیق طاھر کا موقف اس معاملے میں بہت سخت ہے -
شیخ محترم @کفایت اللہ بھی آپ کیا کہے گے اس بارے میں
@خضر حیات بھائی آپ کیا کہے گے اس بارے میں جب ہر شخص بلکے علماء کی ایک کثیر تعداد اپنی تقاریر کی ویڈیو بناتی ہے اور پوری دنیا میں اس کی اشاعت کرتی ہے -
اللہ تعالی نے کائنات کو چھ یوم میں پیدا فرمایا !
کیایہ صحیح ہے کہ اللہ تعالی نے کائنات کوچھ یوم میں پیدا فرمایا ؟
الحمد للہ :
جی ہاں اللہ تعالی نے آسمان وزمین اورجوکچھ بھی ان میں ہے چھ یوم میں پیدا فرمایا جیسا کہ اللہ تعالی نے اس کا ذکر کرتے ہوۓ فرمایا ہے جس کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے :
{ یقینا...
انسانی شناخت کا ایڈوانس سرویلینس سسٹم !
دنیا کی بدلتی صورتحال کے سبب سیکیورٹی کے حوالے سے بہت زیادہ نئی مصنوعات اور ایجادات سامنے آتی رہی ہیں۔ اسی حوالے سے CeBit 2010 میں لوگوں کی شناخت کے لئے ایک انتہائی جدید 'ایڈوانس سرویلینس نظام' متعارف کرایا گیا۔
لوگوں کی شناخت کے لئے یہ جدید کمپیوٹر...
أبو عبد الرحمن الطاهر
ویسے اب یہ بات تو اہل علم پر عیاں ہو ہی چکی ہوگی کہ شناخت کے لیے بھی تصویر "اضطرار" نہیں ہے !
کیونکہ نہ تو تصویر سے صحیح شناخت ہو پاتی ہے اور نہ ہی ایسا ہے کہ تصویر کے بغیر شناخت ممکن نہ ہو ۔
بلکہ شناخت کا بہترین طریقہ فنگر پرنٹس ہیں ۔ جبکہ تصویر میں دھوکہ اور مغالطہ عام ہے
أبو عبد الرحمن الطاهر
لیکن ایک مرتبہ پھر دنیا طوعا نہ سہی کرھا ہی سہی فطرت کی لوٹ رہی ہے
اور یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور ہو چکی ہے کہ تصویر پہچان کے لیے معیار نہیں. بلکہ شناخت کا معیار فنگر پرنٹ ہی ہیں. جیسے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں بائیومیٹرک شناخت کا طریقہ رائج ہے اب الحمد للہ پاکستان میں...
٭٭٭ اللہ کی پکڑ ٭٭٭
لوگ جب ظالم کو ظلم کرتے دیکھیں ، اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے
(سنن أبي داود : 4338 ، ، الترغيب والترهيب : 3/232 ، ، سنن الترمذي : 2168 ، ، الجامع الصغير : 2136 )
جس قوم میں گناہ کے کام کئے جاتے ہوں، پھر وہ اسے روکنے پر قادر ہو...
٭٭٭ حاضر اور غیر حاضر مگر ؟ ٭٭٭
جس جگہ پر گناہ کے کام کئے جاتے ہوں تو جو شخص وہاں کسی وجہ سے موجود رہا مگر اُس گناہ کو نا پسند کیا ، یا ، دل سے بُرا جانا تو اُس کو گناہ نہیں ملے گا اور جو شخص گناہ والی جگہ پر موجود نہ بھی ہو ، اگر اس نے اس ہونے والےگناہ کو پسند کیا یا اچھا جانا تو وہ گناہگار...
٭٭٭ بیت المقدس ، مدینہ ، دجال ٭٭٭
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
بیت المقدس کی آبادی مدینہ کی ویرانی ہوگی ، مدینہ کی ویرانی لڑائیوں اور فتنوں کا ظہور ہوگا ، فتنوں کا ظہور قسطنطنیہ کی فتح ہوگی ، اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کا ظہور ہوگا
( سنن أبي داود : 4294 ، ، تخريج مشكاة المصابيح ...
بابا کھونڈی والی سرکار کا دربار ... روزانہ درجنوں افراد اپنی حاجات کی دعا کرنے آتے ...ہزاروں روپے کا روزانہ چندہ ... مگر قبر کی کھدائی پر کیا نکلا؟ ... آپ بھی جانیے لنک پر کلک کرکے
نیوز لنک
http://daily.urdupoint.com/livenews/2015-01-29/news-364844.html
موبائل يا ويڈيو كيمرہ كے ساتھ تصوير بنا كر كمپيوٹر ميں منتقل كرنا حكم ؟؟؟
ويڈيو اور فوٹو گرافى كے متعلق ميرے دو سوال ہيں:
كيا ويڈيو يا فوٹو كو كمپيوٹر يا كسى بھى الكٹرانك آلہ پر پيش كرنا تصوير شمار ہوتا ہے ؟
اور اگر تصوير نہيں تو كيا انہيں ديكھنے كے ليے كوئى شرطيں ہيں ؟
كيا آپ مجھے اسے...
ضرورت كى خاطر تصوير جائز ہے !!!
كيا كچھ حالات ايسے بھى ہيں جن ميں تصوير اور نقش كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
ذى روح كى تصوير يا كريد كر شكل بنانى ہر وقت اور مطلقا حرام ہے، ليكن جس كى ضرورت و حاجت پيش آ جائے مثلا پاسپورٹ يا شناختى كارڈ بنانے كے ليے، يا پھر مشبوہ قسم كے افراد كى پہچان كے ليے، يا...
ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں.
کہ آج کوئی بھی شص ایسا نہیں جسکی تصویر نہ بنتی ہو. شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور امتحانات کے داخلہ فارمز کے علاوہ دفاتر، اداروں اور بسوں کے اندر بھی اور باہر بھی بلکہ اب تو تمام تر بڑی چھوٹی مارکیٹوں اور دکانوں کے ساتھ ساتھ کئی ایک مساجد...
ضرورت كى خاطر تصوير جائز ہے !!!
كيا كچھ حالات ايسے بھى ہيں جن ميں تصوير اور نقش كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
ذى روح كى تصوير يا كريد كر شكل بنانى ہر وقت اور مطلقا حرام ہے، ليكن جس كى ضرورت و حاجت پيش آ جائے مثلا پاسپورٹ يا شناختى كارڈ بنانے كے ليے، يا پھر مشبوہ قسم كے افراد كى پہچان كے ليے، يا...
خلیفہ أول بلا فصل ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ کے ایک قول پر اعتراضات کا جواب :
خلیفہ أول بلا فصل ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ کے ایک قول پر اعتراضات کا جواب
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ
بِسمِ اللَّہ ،و...
محدثین کا منہج رسول اللہ ﷺ کی صحیح حدیث :
امت میں لا تعداد مسائل میں اختلافات ہیں اور ان اختلافات کی وجہ صحیح احادیث کو ٹھہرایا جاتا ہے اور نقارے بجا بجا کر ثابت کیا جاتا ہے کہ یہ فروعی اختلافات منہج محدثین کا عمل رہا اور یہ اختلافات کا سر چشمہ انہی کے توسل سے ہمیں ملا۔ یقیناً یہ محدثین کی...
راوی کا ثقہ ہونا اور غیر ثقہ ہونا اس کی چھان پھٹک کا اصول قرآن کریم کی رو سے:
محدثین کرام رحمہم اللہ نے اپنی پوری زندگی اس فن کے لیے گزار دی یعنی وہ علم رجال کے فن کے ماہر تھے اور وہ خوب اس فن کو جانتے تھے کسی راوی کا مقبول اور غیر مقبول ہونا یہ حدیث کے قواعد میں ایک بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔...
منکریں حدیث کا ایک سوال جو کہ خبر آحادکے بارے میں ہوتا ہے :
خبر آحاد کی تعریف:
جس حدیث میں راوی تعداد میں متواتر حدیث کے راویوں سے کم ہوں وہ خبر آحاد کہلاتی ہے۔
(یعنی اگر کوئی ایک شخص خبر دیتا ہے کسی بات کی تو وہ منکرین حدیث کی نظر میں قابل قبول نہیں)
خبر واحد کی دلیل قرآن کریم کی رو سے ...