• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سُنَّةَ اللَّـهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلُ ۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّـهِ تَبْدِيلًا ﴿٢٣﴾ اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے، (١) تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا۔ ٢٣۔١ یعنی اللہ کی یہ سنت اور عادت پہلے سے چلی آرہی ہے کہ جب کفر و ایمان کے درمیان فیصلہ کن...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَوْ قَاتَلَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا لَوَلَّوُا الْأَدْبَارَ‌ ثُمَّ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرً‌ا ﴿٢٢﴾ اگر تم سے کافر جنگ کرتے تو یقیناً پیٹھ دکھا کر بھاگتے پھر نہ تو کوئی کارساز پاتے نہ مددگار۔ (١) ٢٢۔١ یہ حدیبیہ میں متوقع جنگ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگر یہ قریش مکہ صلح نہ کرتے...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَأُخْرَ‌ىٰ لَمْ تَقْدِرُ‌وا عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّـهُ بِهَا ۚ وَكَانَ اللَّـهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرً‌ا ﴿٢١﴾ اور تمہیں اور (غنیمتیں) بھی دے جن پر اب تک تم نے قابو نہیں پایا۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں قابو کر رکھا ہے (١) اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ ٢١۔١ یہ بعد میں ہونے والی فتوحات...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَعَدَكُمُ اللَّـهُ مَغَانِمَ كَثِيرَ‌ةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَـٰذِهِ وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ عَنكُمْ وَلِتَكُونَ آيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَ‌اطًا مُّسْتَقِيمًا ﴿٢٠﴾ اللہ تعالیٰ نے تم سے بہت ساری غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے (١) جنہیں تم حاصل کرو گے پس یہ تو تمہیں جلدی ہی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَغَانِمَ كَثِيرَ‌ةً يَأْخُذُونَهَا ۗ وَكَانَ اللَّـهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ﴿١٩﴾ اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وہ حاصل کریں (۱) گے اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔ ۱۹۔۱ یہ وہ غنیمتیں ہیں جو خیبر سے حاصل ہوئیں۔ یہ نہایت زرخیز اور شاداب علاقہ تھا، اسی حساب سے یہاں سے مسلمانوں کو بہت بڑی تعداد میں غنیمت کا...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لَّقَدْ رَ‌ضِيَ اللَّـهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَ‌ةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِ‌يبًا ﴿١٨﴾ یقیناً اللہ تعالیٰ مومنوں سے خوش ہو گیا جبکہ وہ درخت تلے تجھ سے بیعت کر رہے تھے۔ (۱) ان کے دلوں میں جو تھا اسے...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لَّيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَ‌جٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَ‌جِ حَرَ‌جٌ وَلَا عَلَى الْمَرِ‌يضِ حَرَ‌جٌ ۗ وَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَرَ‌سُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِ‌ي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ‌ ۖ وَمَن يَتَوَلَّ يُعَذِّبْهُ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿١٧﴾ اندھے پر کوئی حرج نہیں ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُل لِّلْمُخَلَّفِينَ مِنَ الْأَعْرَ‌ابِ سَتُدْعَوْنَ إِلَىٰ قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ تُقَاتِلُونَهُمْ أَوْ يُسْلِمُونَ ۖ فَإِن تُطِيعُوا يُؤْتِكُمُ اللَّـهُ أَجْرً‌ا حَسَنًا ۖ وَإِن تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّيْتُم مِّن قَبْلُ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿١٦﴾ آپ پیچھے چھوڑے ہوئے بدویوں...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سَيَقُولُ الْمُخَلَّفُونَ إِذَا انطَلَقْتُمْ إِلَىٰ مَغَانِمَ لِتَأْخُذُوهَا ذَرُ‌ونَا نَتَّبِعْكُمْ ۖ يُرِ‌يدُونَ أَن يُبَدِّلُوا كَلَامَ اللَّـهِ ۚ قُل لَّن تَتَّبِعُونَا كَذَٰلِكُمْ قَالَ اللَّـهُ مِن قَبْلُ ۖ فَسَيَقُولُونَ بَلْ تَحْسُدُونَنَا ۚ بَلْ كَانُوا لَا يَفْقَهُونَ إِلَّا قَلِيلًا...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَن لَّمْ يُؤْمِن بِاللَّـهِ وَرَ‌سُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِ‌ينَ سَعِيرً‌ا ﴿١٣﴾ اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ہم نے بھی ایسے کافروں کے لیے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔ وَلِلَّـهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضِ ۚ يَغْفِرُ‌ لِمَن يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَن...
  11. محمد نعیم یونس

    دعا کی درخواست

    پشاور سے ایک بھائی کا ٹیکسٹ میسیج السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! ھمارا ایک بھائی ھیں اسکے بیٹے کو گردوں میں تکلیف ھیں بہت دنوں سے بیمار ھے آپ سب سے دعاء کی اپیل ھیں اس بچے کو اپنا ھی بیٹا سمجھ کر خصوصی دعاء کریں الله اسے بچے کو صحت و تند رستی دیں!
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    بَلْ ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَنقَلِبَ الرَّ‌سُولُ وَالْمُؤْمِنُونَ إِلَىٰ أَهْلِيهِمْ أَبَدًا وَزُيِّنَ ذَٰلِكَ فِي قُلُوبِكُمْ وَظَنَنتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ وَكُنتُمْ قَوْمًا بُورً‌ا ﴿١٢﴾ (نہیں) بلکہ تم نے یہ گمان کر رکھا تھا کہ پیغمبر اور مسلمانوں کا اپنے گھروں کی طرف لوٹ آنا قطعًا ناممکن ہے اور یہی...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سَيَقُولُ لَكَ الْمُخَلَّفُونَ مِنَ الْأَعْرَ‌ابِ شَغَلَتْنَا أَمْوَالُنَا وَأَهْلُونَا فَاسْتَغْفِرْ‌ لَنَا ۚ يَقُولُونَ بِأَلْسِنَتِهِم مَّا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ ۚ قُلْ فَمَن يَمْلِكُ لَكُم مِّنَ اللَّـهِ شَيْئًا إِنْ أَرَ‌ادَ بِكُمْ ضَرًّ‌ا أَوْ أَرَ‌ادَ بِكُمْ نَفْعًا ۚ بَلْ كَانَ اللَّـهُ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّا أَرْ‌سَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرً‌ا وَنَذِيرً‌ا ﴿٨﴾ یقیناً ہم نے تجھے گواہی دینے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ لِّتُؤْمِنُوا بِاللَّـهِ وَرَ‌سُولِهِ وَتُعَزِّرُ‌وهُ وَتُوَقِّرُ‌وهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَ‌ةً وَأَصِيلًا ﴿٩﴾ تاکہ (اے مسلمانو)، تم اللہ اور اس...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلِلَّـهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضِ ۚ وَكَانَ اللَّـهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ﴿٧﴾ اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کے لشکر ہیں اور اللہ غالب اور حکمت والا ہے۔ (١) ٧۔١ یہاں اسے منافقین اور کفار کے ضمن میں دوبارہ بیان فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنے ان دشمنوں کو ہر طرح ہلاک کرنے پر قادر ہے۔ یہ...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِ‌كِينَ وَالْمُشْرِ‌كَاتِ الظَّانِّينَ بِاللَّـهِ ظَنَّ السَّوْءِ ۚ عَلَيْهِمْ دَائِرَ‌ةُ السَّوْءِ ۖ وَغَضِبَ اللَّـهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرً‌ا ﴿٦﴾ اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لِّيُدْخِلَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِ‌ي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ‌ خَالِدِينَ فِيهَا وَيُكَفِّرَ‌ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عِندَ اللَّـهِ فَوْزًا عَظِيمًا ﴿٥﴾ تاکہ مومن مردوں اور عورتوں کو ان جنتوں میں لے جائے جن (۱) کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جہاں وہ ہمیشہ...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَيَنصُرَ‌كَ اللَّـهُ نَصْرً‌ا عَزِيزًا ﴿٣﴾ اور آپ کو ایک زبردست مدد دے۔ هُوَ الَّذِي أَنزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَّعَ إِيمَانِهِمْ ۗ وَلِلَّـهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضِ ۚ وَكَانَ اللَّـهُ عَلِيمًا حَكِيمًا ﴿٤﴾ وہی ہے جس نے مسلمانوں کے دلوں...
Top