الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ امت تہتر فرقوں پر بٹ جائے گی
فتوى نمبر:830
سوال :
مجھے اس حدیث شریف سے اگہی ہوئی جسے شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب نے اپنی کتاب [مختصر سيرة الرسول صلى الله عليه وسلم] میں درج کیا ہے؛ اور وہ صلى الله عليه وسلم کا یہ فرمان ہے: یہ امت تہتّر فرقوں میں بٹے گی سارے جہنم میں ہوں گے سوائے ایک کے۔...
الحمدللہ
ماشاءاللہ شیخ صاحب ہمیں بے حد خوشی ہے آپ کی واپسی کی اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے امین جتنا اللہ کا شکر ادا کریں کم ہے اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے-
آمین یا رب العالمین
اے امت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اُمت محمد !
(پوری کائنات میں) اللہ تعالی سے زیادہ کسی کو غیرت نہیں آتی جب اللہ کا کوئی بندہ یا اللہ کی بندی زنا کا ارتکاب کرتے ہیں اے امت محمد ! اگر تمہیں وہ معلوم ہوتا جو مجھے معلوم ہے تو تم ہنستے کم اور ، روتے...
اُمت کی بخشش مگر ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کےعلاوہ میری تمام اُمت کو معاف کیا جائے گا اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اِس کے باوجود کہ اللہ نے اُس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح...
قرآن و صحیح احادیث سے دوری
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
میں تم لوگوں کو واضح ترین راہ پر چھوڑے جا رہا ہوں جس کی راتیں بھی اس کے دن کی طرح روشن ہیں میرے بعد اِس راستے سے ، ہلاک ہونے والا، ہی الگ ہوسکتا ہے
---------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/68 ، ،
صحيح...
شیخ احمد النقیب مصر کے ایک زبردست سلفی عالم ہیں۔ وہ فرماتے ہیں:
علماء کا احترام کرو ان کی تقدیس نہیں۔ ان سے علم حاصل کرنے کے حریص رہو لیکن ان کے نام پر فرقے مت بناو۔
http://picturepush.com/public/12455023
روس کے زیر کنٹرول علاقے چچنیا میں 10 لاکھ سے زائد مسلمان گستاخانہ خاکوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، دیکھئے چچنیا میں چارلی ہیبڈو کے خلاف ہونیوالے ملین مارچ کے ناقابل یقین مناظر...
لگتا یہ ہے کہ یہ سب انڈیا اور امریکہ کو خوش کرنے کے لئے کیا ہے -
انڈیا ٹی وی کی تازہ رپورٹ اوبامہ کے استقبال کی انڈیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی انسان کے لیے ایسی تیاریاں ۔
لنک
ایک عام کینڈین مسلمان نے آزادی اظہار کا پول کھول دیا ،مغربی حکومتوں کو شرمندہ کر دیا
19 جنوری 2015 (22:33)
ٹورنٹو (نیوز ڈیسک) مغرب نے اسلام اور پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کو وطیرہ بنا لیا ہے اور جب مسلمان اس پر احتجاج کرتے ہیں تو ہمیشہ یہ جواب دیا جاتا ہے کہ یہ آزادی اظہار ہے اور یہی موقف...