الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ البانی رحمہ اللہ مندرجہ ذیل حدیث کی شرح میں بیان فرماتے ہیں :
نبی علیہ السلام نے فرمایا :
یہودیوں کے اکہتر(٧١) فرقے ہوئے اور نصاریٰ کے بہتر(٧٢) فرقے ہوئے۔عنقریب میری امت کے تہتر(٧٣)فرقے ہوں گے۔سارے کے سارے آگ میں جائیں گے۔ایک کے علاوہ۔انہوں نے کہا وہ کونسی جماعت ہے،اے اللہ کے رسول؟آپ صلی...
جزاک اللہ خیرا
آپ کی یہ پوسٹ یہاں پر شیئر کی ہے
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%D8%B3-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DB%81%DB%92.27083/
قسموں کا کفارہ !!!
الحمد للہ :
اللہ سبحانہ وتعالى نے قسم كا كفارہ بيان كرتے ہوئے فرمايا ہے:
﴿ اللہ تعالى تمہارى قسموں ميں لغو قسم پر تمہارا مؤاخذہ نہيں كرتا، ليكن اس پر مؤاخذہ فرماتا ہے كہ تم جن قسموں كو مضبوط كردو، اس كا كفارہ دس محتاجوں كو كھانا دينا ہے اوسط درجے كا جو اپنے گھروالوں كو...
چاندی کے برتن استعمال کرنا ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص چاندی کے برتن میں کوئی چیز پیتا ہے تو وہ شخص اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھڑ کا رہا ہے
---------------------------------------------
(صحیح بخاری ، كتاب الأشربة : 5634 ، ،
صحیح مسلم : 2065 (5126) ، ،
سنن ابن ماجه ،...
انسانیت کے امام ، افضل البشر، تمام جہاں والوں کیلئے رحمت خاتم النبیین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
صحیح مسلم : 621
جہاں اس عظیم ہستی کے توہین کرنے والے لعتنی موجود ہیں ان سے بڑھ کر اس نبی کو...
جزاک اللہ خیرا بھائی
فیس بک پر بھی یہ لنک شیئر کر دیا ہے تا کہ لوگوں تک حق بات پہنچ جائے -
https://www.facebook.com/477016309020454/photos/a.477023649019720.1073741826.477016309020454/777350272320388/?type=1&theater
کھانے سے فراغت کے بعد اللہ کی تعریف کرنا :
اسکی بہت بڑی فضیلت ہے، چنانچہ انس بن مالک سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بے شک اللہ تعالی اپنے بندے سے راضی ہوتا ہے جب وہ ایک لقمہ کھائے تو اللہ کی تعریف کرے، یا پانی کا گھونٹ بھی پئے تو اللہ کی تعریف کرے"
مسلم (2734)