• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایران کی طرف سے آنے والی فروٹ کی پیٹیوں میں ردی کی جگہ قرآنی اوراق !!!

    اب کیوں چپ ہو؟ علی بہرام کیا شیعوں کے کالے سیاہ کرتوتوں کے دفاع کے لیے کوئی الفاظ نہیں مل رہے؟
  2. م

    استغفراللہ لوگ پیسے کی خآطر کیا کیا کرتے ہیں !!!

    لا حول ولا قوة الا بالله
  3. م

    روضۃُ الاطفال۔۔ شمارہ نمبر132۔۔بچوں کے لیے

    جزاک اللہ خیرا سسٹر، کافی عرصے بعد نظر آئی ہیں، یہ وہی شمارہ ہے نا جو جماعت الدعوۃ کی طرف سے شائع ہوتا ہے، اور پہلے اس کا نام "ننھے مجاہد" تھا، اس میں بچوں کے لیے اچھی اچھی باتیں ہوتی ہیں۔
  4. م

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    تعالیٰ ۔۔۔ بھائی ۔۔۔ جگہ
  5. م

    ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے

    میرے خیال میں یہ لفظ "مزہ" کسی لفظ کا ترجمہ نہیں ہے، چونکہ قرآنِ مجید کا ترجمہ مفہوم کے انداز میں کیا جاتا ہے، اسی لیے یہاں بھی ایسا ہے۔ ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے: كل (ہر، تمام، سبھی) نفس (نفس نے، جان نے) ذآئقة (چھکنا ہے) الموت (موت کو)
  6. م

    تقلید دین کے کنویں کو خراب کر رہی ہے .ایک بہت اچھی نظم

    نظم پنجابی زبان میں ہے، اس لیے ٹائپ کرنے میں مشکل ہو گی، کیونکہ میں اپنی مادری زبان سرائیکی بھی بہت کم لکھ اور بول سکتا ہوں، زیادہ تر اردو اور انگلش، اسی لیے کوئی اور ٹرائی کرے۔
  7. م

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    بھائی مجھے بھی یہی اندازہ تھا کہ آپ نے اس شعر کو تشعیر کی غرض سے نہیں، بلکہ شیعہ کا عقیدہ شرک و کفر ظاہر کرنے اور اس کا رد کرنے کے لیے ایسا کیا ہو گا، لیکن آپ نے اوپر نیچے کوئی وضاحت نہیں کی تو اس لیے میں نے ایسا لکھا۔
  8. م

    خود کشی حرام موت

  9. م

    No Need for Speed.

    No Need for Speed. Just drive carefully because Life is a Blessing of Allah.
  10. م

    دو بیٹیاں

  11. م

    منافقوں کی نماز کیسی

Top