الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔
(3) کیا تمام جہیز دینے والے اپنی بہنوں، بیٹیوں کو وراثت سے حصے سے محروم سمجھتے ہیں
آپ نے لکھا:
یہ غیر مسلم اقوام میں طریق کار ہو گا کہ وہ اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو وراثت کے حق سے محروم سمجھتے ہیں، شریعت اسلامیہ میں عورتوں کو وراثت میں ضرور حق ملتا ہے، اگر کوئی اس نظریے سے جہیز...
گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔
(2)کبیرہ گناہ کے مرتکب کو ابدی جہنمی سمجھنا اہل سنت والجماعت کے عقیدے کے خلاف ہے
دوسری بات یہ ہے کہ لوگ اس معاملے میں بہت افراط و تفریط کا شکار ہیں، ایک طبقہ تو اس حد تک ہے کہ وہ جہیز دینے والوں کو ابدی جہنمی سمجھتا ہے، میں نہیں جانتا کہ اُن کے کیا دلائل ہیں، لیکن اگر بالفرض...
Muhammad Aamir Younus
جزاک اللہ خیرا محمد عامر یونس بھائی
آپ نے علمی پوسٹس شئیر کیں ہیں، اس حوالے سے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں:
(1) کیا جہیز کی تمام صورتیں کُلی طور پر درست ہیں؟
اس تھریڈ کا مقصد جہیز کو کُلی طور پر درست سمجھنا اور اس کے نقصان دہ پہلوؤں سے قطع نظر کرنا ، نہیں۔لیکن بعض حالات...
اللہ سے ہمیشہ خیر اور بہتری کی دعا کریں،یوں دعا کریں۔
یا اللہ میری کشتی پار لگا ، تیرے سوا میرا کون ہے جو میری کشتی پار لگائے، اگر تو نے پار نہ لگائی تو میں ڈوب جاؤں گا، میرے اللہ مجھے معاف فرما اور میری کشتی کنارے لگا ، تو اس بات پر قادر ہے میرے رب، اور میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا۔
جزاک اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی
اس موضوع پر میں آپ سے بالکل متفق ہوں، کچھ عرصہ پہلے میری اسی موضوع پر گفتگو ہوئی تھی محدث فورم پر، اور وہی موقف میں نے اپنایا تھا جو آپ نے اپنے اس تھریڈ میں بیان کیا ہے۔میں بھی اس حوالے سے یہ موقف ہے کہ:
(1) تحفہ دینا سنت ہے، اگر کوئی اپنی بہن بیٹی کو تحفہ دیتا...
اور قرآن و حدیث سے تو یہ (دیوبندی) دلیل دینے سے رہے۔۔۔ابتسامہ
ہم بتائیں گے کہ چوری چاہے میزبان کی ہو یا مہمان کی، چوری چوری ہے۔قرآن میں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے،
وَٱلسَّارِقُ وَٱلسَّارِقَةُ فَٱقْطَعُوٓا۟ أَيْدِيَهُمَا جَزَآءًۢ بِمَا كَسَبَا نَكَـٰلًا مِّنَ ٱللَّهِ ۗ وَٱللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ...