"علم غیب" غیب کے علم کو کہتے ہیں اور "عالم الغیب" غیب کے علم جاننے والے کو کہتے ہیں، غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جتنا علم اللہ تعالیٰ نے وحی کر کے بتایا اُتنا ہی علم ہے، فرشتے ، جن، انسان وغیرہ کوئی بھی مخلوق ہو غیب کا علم نہیں رکھتے، یہ صرف اللہ سبحانہ و...