الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باتیں ابوحنیفہ صاحب کی طرف منسوب کی گئی ہوں اور انہوں نے ایسا نہ کہا ہو، یا نہ دعویٰ کیا ہو، بہرحال جو بھی ہو، خلاف سنت کیے گئے تمام اعمال برباد ہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
قبروں سے فیض حاصل کرنے کا عقیدہ شرک ہے، حیاتی دیوبندی اس معاملے میں بہت گمراہ ہیں، البےالبتہ مماتی دیوبندی عقائد کے درست ہیں۔الحمدللہ
قبروالوں کو نہیں سنایا جا سکتا، قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَآ أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِى ٱلْقُبُورِ ﴿٢٢﴾۔۔۔سورۃ فاطر
السلام علیکم
میں بھی محترم یوسف ثانی بھائی کی پوسٹ کو "غیر متفق" کر رہا ہوں اور ان کو ناراض ہونے کی اجازت نہیں دوں گا۔۔۔ابتسامہ
دراصل یوسف بھائی! اس موضوع پر میں پہلے قرآنی آیات کے دلائل سے ثابت کر چکا ہوں کہ یہ مداہنت ہے ، تبلیغ نہیں، کیونکہ یہ "نہی عن المنکر" کے خلاف ہے۔
صحیح کہا بہن آپ نے۔۔۔ لوگ آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ بھول جاؤ، کیا انہیں پتہ نہیں کہ بھولنا کتنامشکل ہے؟ بعض باتیں ذہن میں نقش ہو جاتی ہیں اور سالوں سال لگ جاتے ہیں انہیں بھولنے میں۔
اے انسان! تو اللہ کی کس کس نعمت کو جھٹلائے گا۔
دانت ہیں کہ اللہ کی نعمتیں کھا کھا کر ٹوٹے جا رہے ہیں اور زبان اللہ کی ناشکری سے باز نہیں آتی۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور اپنا شکر گزار بندہ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین...