الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
باجی بہتر ہے کہ تفصیل بھی پوسٹ کر دیں، تاکہ یہاں لوگ آسانی سے دیکھ سکیں، یا پھر اپنے فیس بک پیج کا لنک شئیر کر دیں، تاکہ وہاں تک رسائی میں آسانی ہو۔ جزاک اللہ خیرا
یونی کوڈ ایک ایکسٹینشن ہے، جس میں کوئی بھی زبان لکھی جا سکتی ہے، اردو، چائینی، روسی، عربی و دیگر زبانیں اگر لکھ کر پی ڈی ایف فارمیٹ بنائیں گے تو وہ یونی کوڈ نہیں ہو گی، لیکن اگر انگلش، اردو، چائینی، روسی، عربی و دیگر زبانیں اگر مائکروسافٹ ورڈ میں لکھیں گے تو وہ یونی کوڈ ہوں گی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے جہاں بشیر (خوشخبری دینے والا) بنا کر بھیجا ہے وہاں نذیر (ڈرانے والا) بھی بنا کر بھیجا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
إِنَّآ أَرْسَلْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ بَشِيرًۭا وَنَذِيرًۭا ۖ وَلَا تُسْـَٔلُ عَنْ أَصْحَـٰبِ ٱلْجَحِيمِ ﴿١١٩﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
وَقُلْ...
السلام علیکم
سجدے کے متعلق اسے پڑھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سجدہ
پھر آپ تکبیر(اللہ اکبر) کہہ کر (یا کہتے ہوئے) سجدے کے لئے جھکتے۔
دلیل:ثم یقول (اﷲ أکبر) حین یہوی ساجدًا( بخاری:۸۰۳،مسلم:۳۲۹)
آپ نے فرمایا: (إذا سجد أحدکم فلا یبرک کما یبرک البعیر ولیضع یدیہ قبل رکبتیہ)...
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى ٱلْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِٱلْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ ٱلْمُنكَرِ ۚ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ ﴿١٠٤﴾۔۔۔سورہ آل عمران
اور امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ...
شاکر بھائی! کروم کا ایک یہ مسئلہ ہے، کہ اس میں کاپی پیسٹ کی بڑی پریشانی آتی ہے، اور جس طرح عامر بھائی نے بتایا کہ الفاظ ایڈیٹر سے باہر نظر آتے ہیں، یہ بھی مسئلہ ہے۔ تنزیل ڈاٹ نیٹ سے کاپی کرتے وقت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔
اور گوگل کروم میں اگر لینگویج تبدیل کریں تو ریپلائی بکس رائٹ ٹو لیفٹ ہو جاتا ہے،...
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
معذرت بھائی، میں نے بس ایک دو اشعار ایسے ہی لکھ دئیے، حالانکہ اس قسم کی شاعری کرنا میرا شوق نہیں ہے، میں اللہ کے فضل وکرم سے علمی موضوعات پر اسلامی تحاریر و کتب پڑھنے کا شوق رکھتا ہوں۔الحمدللہ
میں یہاں دیگر بھائیوں اور بہنوں سے شاعری کے حوالے سے ایک اچھی...