الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبدہ بھائی بہت اچھا تبصرہ پیش کر لیتے ہیں، ماشاءاللہ، لہذا اس ضمن میں وہ ہی کچھ تفصیل سے عرض کر سکیں گے۔ ان شاءاللہ
یہ ناچیز تو اتنا جانتا ہے کہ لوگوں کی اللہ کی رحمت سے مایوسی کی وجہ بے توکلی ہے، اور جو بے توکل ہے اس کا مایوس ہونا لازمی ہے، کیونکہ یہ دنیا ہے، یہاں آسانی ہے، تو تنگی بھی ہے،...
سود سے بچنے کا انتظام صرف ایک منظم اسلامی حکومت میں ہو سکتا ہے، ہماری حکومتیں چونکہ غیر اسلامی ہیں، چاہے آئین کتنی ہی اسلامی دفعات پر مشتمل ہوں، لیکن جب تک عملی طور پر اس ملک میں شریعت کا نظام قائم نہیں ہوتا محض آئین میں اسلامی دفعات، آئین میں اسلامی دفعات کے نعرے لگا کر اپنے نفس کو دھوکے میں...
بینک کی ملازمت کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بینک کی ملازمت کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ کیا الیکٹریشن اور چوکیدار ان لوگوں سے مستثنیٰ ہیں جو سودی کام کرتے ہیں؟
(۲)بعض بینک ملازمین یہ عذر پیش کرتے ہیں کہ مجبوراً یہ نوکری کر رہے ہیں اور کوئی وسائل نہیں کہ یہ نوکری چھوڑ دی...