• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت - جو سیدہ عائشہ کو ماں نہ سمجھے وہ کافر۔

    ایک دیوبندی نے واقعہ سنایا کہ: ایک شیعہ حرم میں بیٹھ کر اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں دے رہا تھا، میں نے اُسے کہا کہ: " تم قرآن کو مانتے ہو؟ "اس نے کہا "جی ہاں مانتا ہوں۔" میں نے کہا: "نہیں تم نہیں مانتے" کیا تم نے قرآن کی یہ آیت نہیں پڑھی: ٱلنَّبِىُّ أَوْلَىٰ بِٱلْمُؤْمِنِينَ مِنْ...
  2. م

    السلام علیکم...

    السلام علیکم http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86.18233/#post-136767 شاکر بھائی! یہاں ایک پوسٹ دو بار پوسٹ ہو گئی ہے تیسرے نمبر والی ڈیلیٹ کر دیں۔
  3. م

    خانہ کعبہ کی توہین

    استغفراللہ وحی تو رسولوں کی طرف کی جاتی ہے: وَمَآ أَرْ‌سَلْنَا قَبْلَكَ إِلَّا رِ‌جَالًا نُّوحِىٓ إِلَيْهِمْ۔۔۔سورۃ الانبیاء اور کعبہ كے بارے میں اللہ نے فرمایا: وَإِذْ جَعَلْنَا ٱلْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا وَٱتَّخِذُوا۟ مِن مَّقَامِ إِبْرَ‌ٰ‌هِـۧمَ مُصَلًّى۔۔۔سورۃ البقرۃ غور...
  4. م

    حدیث کتب انگلش میں

    بھائی آپ اسی جلد کو کسی اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک دے دیں۔
  5. م

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    بہن، ترجمہ اب پوسٹ کر دیا ہے۔
  6. م

    سنہری باتیں

    یہ بھی ہو سکتا ہے، پر فاصلہ بڑھانے سے اعتماد کو بہت ٹھیس پہنچتی ہے۔
  7. م

    حدیث کتب انگلش میں

    نہیں بھائی جان، پوری کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی ڈاریکٹ آپشن نہیں ہے، ایک لنک ہے ٹورینٹ کا، لیکن اس کی سمجھ نہیں آتی کہ ٹورینٹ کا استعمال کیسے کرنا ہے؟
  8. م

    سنہری باتیں

    اگر ہم سفر مخلص ہو اور وہ ساتھ دے تو تیسرے کیا کر سکتے ہیں بہنا، ہم سفر ہی جب فاصلے بڑھا لے گا تو تیسروں نے تو فائدہ اٹھانا ہی ہے۔
  9. م

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ ۖ فَإِذَا جَآءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُ‌ونَ سَاعَةً ۖ وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ ﴿٣٤﴾۔۔۔سورۃ الاعراف ترجمہ: اور ہر گروه کے لئے ایک میعاد معین ہے سو جس وقت ان کی میعاد معین آجائے گی اس وقت ایک ساعت نہ پیچھے ہٹ سکیں گے اور نہ آگے بڑھ سکیں گے وَلَن يُؤَخِّرَ‌ ٱللَّهُ...
  10. م

    سنہری باتیں

    بالکل صحیح بہنا۔۔۔یہ تو فاصلے بڑھانے والوں کو سوچنا چاہیے۔
  11. م

    سنہری باتیں

    اقتباس
  12. م

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    السلام علیکم میری والدہ صاحبہ کی طبیعت بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی، اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ میری والدہ صاحبہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
  13. م

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    السلام علیکم بہن یہ لفظ "عشق" کا استعمال درست نہیں، اس سے پرہیز کریں اور "حب" کا لفظ استعمال کریں، جیسا کہ حرب بن شداد بھائی نے وضاحت کی۔ مزید ان تحاریر کا مطالعہ کیجئے لفظ عشق کا استعمال اللہ اوررسولﷺ سے'محبت'کی جائے یا 'عشق' ؟ عاشقانِ رسولﷺ یاکہ محبانِ رسولﷺ
  14. م

    اشرف علی تھانوی صاحب کی صحابہ راضی اللہ کو مقلد ثابت کرنے کی ناکام کوشش

    شاید ان کے مذہب میں دلیل پوچھنا جرم ہو گا؟
  15. م

    حدیث کتب انگلش میں

    یہ تو Read onlyہے۔
  16. م

    حدیث کتب انگلش میں

    جزاک اللہ خیرا
  17. م

    بارش برسانے کا نیا فارمولا لنگوٹ بھگو دو تو بارش شروع ، سکھا دو تو بارش ختم

    استغفراللہ ڈھکے چھپے انداز میں شریعت کو کم تر اور صوفیت کو بالا تر ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہماری شریعت اسلامیہ میں اللہ سے مانگنے میں عاجزی کا حکم ہے، ہم جتنی زیادہ اللہ کے سامنے عاجزی کریں گے اتنا زیادہ اللہ تعالیٰ کی رحمت برسے گی۔ ان شاءاللہ
  18. م

    وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی دنیاوی مثالیں (شیطانی فریب)

    دم کرنے اور مسنون اذکار پڑھنے کے بارے میں تو مجھے معلوم ہے، لیکن کسی اور سے دم کروانے کے متعلق آپ کو شیخ انس بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی ہی بتا سکیں گے۔ جزاک اللہ خیرا
  19. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    ایسے نہ کرو ضدی بھائی۔۔۔۔ اتنی آسانی سے نکل گئے تو آپ کو ضدی کون کہے گا۔ ابتسامہ
  20. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ شعر غلط ہے، اس میں ہاتھوں کی لکیروں والا عقیدہ ہے جو عقیدہ توحید کے منافی ہے زندگی کیوں تلاش کرتے ہو ہاتھوں کی لکیروں میں قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
Top