• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ رُ‌سُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَرِ‌حُوا بِمَا عِندَهُم مِّنَ الْعِلْمِ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ ﴿٨٣﴾ پس جب کبھی ان کے پاس ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ اپنے پاس کے علم پر اترانے لگے، (١) بالآخر جس چیز کو مذاق میں اڑا رہے تھے وہی ان پر الٹ پڑی۔...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَفَلَمْ يَسِيرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ فَيَنظُرُ‌وا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ كَانُوا أَكْثَرَ‌ مِنْهُمْ وَأَشَدَّ قُوَّةً وَآثَارً‌ا فِي الْأَرْ‌ضِ فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿٨٢﴾ کیا انہوں نے زمین میں چل پھر کر اپنے سے پہلوں کا انجام نہیں دیکھا؟ (١) جو...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَيُرِ‌يكُمْ آيَاتِهِ فَأَيَّ آيَاتِ اللَّـهِ تُنكِرُ‌ونَ ﴿٨١﴾ اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جا رہا ہے، (۱) پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا منکر بنتے رہو گے۔ (۲) ۸۱۔۱ جو اس کی قدرت اور وحدانیت پر دلالت کرتی ہیں اور یہ نشانیاں آفاق میں ہی نہیں تمہارے نفسوں کے اندر بھی ہیں۔ ۸۱۔۲ یعنی یہ اتنی واضح،...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَلِتَبْلُغُوا عَلَيْهَا حَاجَةً فِي صُدُورِ‌كُمْ وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ ﴿٨٠﴾ اور بھی تمہارے لیے ان میں بہت سے نفع ہیں (١) اور تاکہ اپنے سینوں میں چھپی ہوئی حاجتوں کو انہی پر سواری کرکے تم حاصل کر لو اور ان چوپایوں پر اور کشتیوں پر سوار کئے جاتے ہو۔...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    اللَّـهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَنْعَامَ لِتَرْ‌كَبُوا مِنْهَا وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ﴿٧٩﴾ اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے پیدا کیے (۱) جن میں سے بعض پر تم سوار ہوتے ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو۔ (۲) ٧٩۔١ اللہ تعالیٰ اپنی ان گنت نعمتوں میں سے بعض نعمتوں کا تذکرہ فرما رہا ہے چوپائے سے مراد...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَقَدْ أَرْ‌سَلْنَا رُ‌سُلًا مِّن قَبْلِكَ مِنْهُم مَّن قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُم مَّن لَّمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ ۗ وَمَا كَانَ لِرَ‌سُولٍ أَن يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّـهِ ۚ فَإِذَا جَاءَ أَمْرُ‌ اللَّـهِ قُضِيَ بِالْحَقِّ وَخَسِرَ‌ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُونَ ﴿٧٨﴾ یقیناً ہم آپ سے...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَاصْبِرْ‌ إِنَّ وَعْدَ اللَّـهِ حَقٌّ ۚ فَإِمَّا نُرِ‌يَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا يُرْ‌جَعُونَ ﴿٧٧﴾ پس آپ صبر کریں اللہ کا وعدہ قطعًا سچا ہے، (١) انہیں ہم نے جو وعدے دے رکھے ہیں ان میں سے کچھ ہم آپ کو دکھائیں (۲) یا (اس سے پہلے) ہم آپ کو وفات دے دیں، ان...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِ‌ينَ ﴿٧٦﴾ (اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والوں کی۔ (١) ٧٦۔١ یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے۔
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ذَٰلِكُم بِمَا كُنتُمْ تَفْرَ‌حُونَ فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَبِمَا كُنتُمْ تَمْرَ‌حُونَ ﴿٧٥﴾ یہ بدلہ ہے اس چیز کا جو تم زمین میں ناحق پھولے نہ سماتے تھے۔ اور (بے جا) اتراتے پھرتے تھے۔ ۷٥۔۱ یعنی تمہاری یہ گمراہی اس بات کا نتیجہ ہے کہ تم کفر و تکذیب اور فسق و فجور میں اتنے بڑھے ہوئے تھے...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ثُمَّ قِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تُشْرِ‌كُونَ ﴿٧٣﴾ پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وہ کہاں ہیں؟ مِن دُونِ اللَّـهِ ۖ قَالُوا ضَلُّوا عَنَّا بَل لَّمْ نَكُن نَّدْعُو مِن قَبْلُ شَيْئًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّـهُ الْكَافِرِ‌ينَ ﴿٧٤﴾ جو اللہ کے سوا تھے (١) وہ کہیں گے کہ وہ...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ‌ يُسْجَرُ‌ونَ ﴿٧٢﴾ کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے۔ (١) ۷۲۔۱ مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی، یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    الَّذِينَ كَذَّبُوا بِالْكِتَابِ وَبِمَا أَرْ‌سَلْنَا بِهِ رُ‌سُلَنَا ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ﴿٧٠﴾ جن لوگوں نے کتاب کو جھٹلایا اور اسے بھی جو ہم نے اپنے رسولوں کے ساتھ بھیجا انہیں ابھی ابھی حقیقت حال معلوم ہو جائے گی۔ إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ ﴿٧١﴾ جب کہ ان...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَلَمْ تَرَ‌ إِلَى الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِ اللَّـهِ أَنَّىٰ يُصْرَ‌فُونَ ﴿٦٩﴾ کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں، (١) وہ کہاں پھیر دئیے جاتے ہیں۔ (٢) ٦٩۔١ انکار وتکذیب کے لیے یا اس کے رد وابطال کے لیے۔ ٦٩۔٢ یعنی ظہور دلائل اور وضوح حق کے باوجود وہ کسی طرح حق کو نہیں...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ فَإِذَا قَضَىٰ أَمْرً‌ا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ﴿٦٨﴾ وہی ہے جو جلاتا ہے اور مار ڈالتا ہے، (١) پھر وہ جب کسی کام کا کرنا مقرر کرتا ہے تو اسے صرف کہتا ہے کہ ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے۔ (۲) ٦٨۔١ زندہ کرنا اور مارنا، اسی کے اختیار میں ہے۔ وہ ایک بے جان نطفے...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن تُرَ‌ابٍ ثُمَّ مِن نُّطْفَةٍ ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ يُخْرِ‌جُكُمْ طِفْلًا ثُمَّ لِتَبْلُغُوا أَشُدَّكُمْ ثُمَّ لِتَكُونُوا شُيُوخًا ۚ وَمِنكُم مَّن يُتَوَفَّىٰ مِن قَبْلُ ۖ وَلِتَبْلُغُوا أَجَلًا مُّسَمًّى وَلَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ﴿٦٧﴾ وہ وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ إِنِّي نُهِيتُ أَنْ أَعْبُدَ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ لَمَّا جَاءَنِيَ الْبَيِّنَاتُ مِن رَّ‌بِّي وَأُمِرْ‌تُ أَنْ أُسْلِمَ لِرَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿٦٦﴾ آپ کہہ دیجئے! کہ مجھے ان کی عبادت سے روک دیا گیا ہے جنہیں تم اللہ کے سوا پکار رہے ہو، (١) اس بنا پر کہ میرے پاس میرے رب کی...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    هُوَ الْحَيُّ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ فَادْعُوهُ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ ۗ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿٦٥﴾ وہ زندہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم خالص اسی کی عبادت کرتے ہوئے اسے پکارو، (۱) تمام خوبیاں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ ٦٥۔۱ یعنی جب سب کچھ کرنے والا...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ الَّذِينَ كَانُوا بِآيَاتِ اللَّـهِ يَجْحَدُونَ ﴿٦٣﴾ اسی طرح وہ لوگ بھی پھیرے جاتے رہے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے۔ اللَّـهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْ‌ضَ قَرَ‌ارً‌ا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَصَوَّرَ‌كُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَ‌كُمْ وَرَ‌زَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ ۚ...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ذَٰلِكُمُ اللَّـهُ رَ‌بُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ فَأَنَّىٰ تُؤْفَكُونَ ﴿٦٢﴾ یہی اللہ ہے تم سب کا رب ہر چیز کا خالق اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر کہاں تم پھرے جاتے ہو۔ (١) ٦٢۔١ یعنی پھر تم اس کی عبادت سے کیوں بدکتے ہو اور اس کی توحید سے کیوں پھرتے اور اینٹھتے ہو۔
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    اللَّـهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَالنَّهَارَ‌ مُبْصِرً‌ا ۚ إِنَّ اللَّـهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ‌ النَّاسِ لَا يَشْكُرُ‌ونَ ﴿٦١﴾ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے رات بنا دی کہ تم اس میں آرام حاصل کرو (١) اور دن کو دیکھنے والا بنا دیا، (٢) بیشک اللہ...
Top