• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    اسلام اور ہندومت میں فرق محسوس کریں !!!

    اسلام اور ہندومت میں فرق محسوس کریں !!! اللہ کی قسم مجھے ان ہندو پنڈتوں سادھوؤں میں اور ہمارے معاشرے کے پیروں فقیروں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا ۔ یہ دین و مذپب کے نام پر جو کچھ کرتے ہیں کیا یہ رانگ نمبر تو نہیں ۔ مجھے آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہمارے معاشرے میں اگر کوئی جتنا مرضی لبرل...
  2. محمد عامر یونس

    موضوع ( علم غیب ) اور مولانا یوسف پسروری حفظہ اللہ کا چیلنج !!!

    موضوع ( علم غیب ) اور مولانا یوسف پسروری حفظہ اللہ کا چیلنج !!! لنک
  3. محمد عامر یونس

    انٹرویو محترم محمد عامر یونس صاحب

    جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
  4. محمد عامر یونس

    انبیاء کے گستاخ خود تماشہ بن جائے گے !!!

    انبیاء کے گستاخ خود تماشہ بن جائے گے !!!
  5. محمد عامر یونس

    مسلمانوں کی تباہی و بربادی کے چند اہم اسباب !!!

    مسلمانوں کی تباہی و بربادی کے چند اہم اسباب قارئین کرام ! دنیا آج جن افسوس ناک حالات سے گزر رہی ہے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ عیسائیت و یہودیت جس ملک کو چاہتی ہے اپنی بربریت کا نشانہ بناتی ہے اور مسلم دنیا ہاتھ پر ہاتھ دھرے دیکھتی رہتی ہے۔ یورپ و امریکہ کے صلیب بردار مسلمانوں کو لقمہ تر سے زیادہ...
  6. محمد عامر یونس

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    پہلی وجہ ! مسلمانوں میں اختلافات اس کی سب سے بڑی وجہ ! اہل اسلام کا اتحاد وقت کی ضرورت بھی ہے اور مجبوری بھی، اس کے ساتھ ساتھ یہ اسلام کا دائمی حکم بھی ہے۔اسلام نے اتحاد کی تعلیم دی ہے اور اختلاف سے بچنے کی تلقین کی ہے، اتحاد طاقت کا راز ہے اور اختلاف کمزوری کا سبب، اتحاد سے شجاعت، ایثار،...
  7. محمد عامر یونس

    محبت رسولﷺ ایمان میں سے ہے !!!

    ﺭﺳﻮﻝ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ !!! ﺭﺳﻮﻝ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ﻋَﻦْ ﺃَﻧَﺲِ ﺑْﻦِ ﻣَﺎﻟِﻚٍ ﻗَﺎﻝَ ﺟَﺎﺀَ ﺭَﺟُﻞٌ ﺇِﻟَﻰ ﺭَﺳُﻮﻝِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ﻓَﻘَﺎﻝَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠَّﻪِ...
  8. محمد عامر یونس

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    https://www.facebook.com/477016309020454/photos/a.477023649019720.1073741826.477016309020454/775531892502226/?type=1&theater سب بھائی فیس بک پر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں - جزاک اللہ
  9. محمد عامر یونس

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    کسی کی یاد میں یادگار بنانے کا اسلام میں کیا حکم ہے ؟؟؟؟ @خضر حیات بھائی آپ کی توجہ مذکور ہے اور @اسحاق سلفی
  10. محمد عامر یونس

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    http://forum.mohaddis.com/threads/نبی-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-کی-زندگی-پرایک-نوٹ.27000/...
  11. محمد عامر یونس

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    4-انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیغمبر کے نام پر کٹ مرنے والوں کی یاد میں یادگاریں تعمیر کی جائیں بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں
  12. محمد عامر یونس

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    صحیح کہا آپ نے کل میں نے یہ ویڈیو دیکھی تھی - مگر مچھ کے آنسو - اور دوسری طرف
Top