الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نیک پڑوسی !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ بات انسان کی سعادت مندی کی علامت ہے کہ اِسے نیک پڑوسی ، سبک رفتار سواری اور کشادہ مکان میسر ہو
----------------------------------------
(الأدب المفرد ،کتاب الجار : 116 ' کتاب السرف فی البناء : 457)
( الترغيب والترهيب : 3/326 ، ،...
دس گنا ذیادہ گناہ !!!
اپنے ہمسائے ، پڑوسی کی بیوی سے زنا کرنے کا گناہ دس عورتوں سے گناہ کرنے کے برابر ہے ، اور ایسے ہی پڑوسی ، ہمسایہ کے گھر چوری کرنے کا گناہ دس دفعہ چوری کرنے کے برابر ہے
(مفہوم حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
--------------------------------------
( مجمع الزوائد ...
دس گنا ذیادہ گناہ !!!
اپنے ہمسائے ، پڑوسی کی بیوی سے زنا کرنے کا گناہ دس عورتوں سے گناہ کرنے کے برابر ہے ، اور ایسے ہی پڑوسی ، ہمسایہ کے گھر چوری کرنے کا گناہ دس دفعہ چوری کرنے کے برابر ہے
(مفہوم حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
--------------------------------------
( مجمع الزوائد...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ميلاديوں کے چند شبھات اور ان کا ازالہ
ترتیب و توضیح: حافظ حماد چاؤلہ ۔
میلادی حضرات عید میلاد النبی ﷺ کے تعلق سے اپنے زعم کے مطابق چند دلائل پیش کرتے ہیں جو ہمارے نزدیک شبہات کی حیثیت رکھتے ہیں، درجِ ذیل سطورمیں انہی چند شبہات کا ازالہ پیش کیا جارہا ہے:
شبہ: اکثریت...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا سے کوچ فرمانا :
عن أَنَس بْنُ مَالِكٍ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ يُصَلِّى لَهُمْ فِى وَجَعِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- الَّذِى تُوُفِّىَ فِيهِ حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمُ الاِثْنَيْنِ - وَهُمْ صُفُوفٌ فِى الصَّلاَةِ - كَشَفَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى...
***امام احمد بن حنبل اور اتباع سنت ***
امام ابو القاسم عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز البغوی رحمہ اللہ نے فرمایا:
میں نے ( امام)احمد بن حنبل ( رحمہ اللہ ) کے پیچھے ایک جنازے پر نماز پڑھی ، آپ نے چار تکبیریں کہیں اور سورۂ فاتحہ پڑھی اور ( صرف ) ایک طرف سلام پھیرا پھر جب آپ قبرستان کے پاس پہنچے...
میلاد النبی کی تقریبات 'بدعت' ہیں:
مفتی اعظم سعودی عرب
03 جنوری 2015
ریاض (قدرت نیوز) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں تقریبات کے حوالے سے کہا ہے کہ "یہ توہم پرستی ہیں اور شریعت کے منافی ہیں۔" مفتی اعظم نے کہا "یہ ایک بدعت ہے...
سیدنا الامام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی نماز با جماعت سے محبت !!!
مشہور ثقہ تابعی امام نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ’’ ان ابن عمر کان إذا فاتتہ صلٰوۃ العشاء في جماعۃ أحي بقیۃ لیلتہ ‘‘
بے شک جب ( سیدنا ) ابن عمر ( رضی اللہ عنہما) کی نمازِ عشاء باجماعت فوت ہو جاتی تو آپ باقی ساری رات...
***ہر بات کا جواب قرآنی آیات سے دینے والی عورت کا قصہ ***
سوال:
’’ دعوت اہل حدیث‘‘ حیدر آباد کے ماہ دسمبر کے شمارے میں عبداللہ بن مبارک ( مشہور محدث) اور رابعہ بصری کے مابین طویل مکالمہ پر مبنی واقعہ شائع ہوا۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ رابعہ ، عبداللہ کے ہر سوال پر قرآنی جواب دیتیں ۔ مثلاً عبداللہ...
٭٭٭ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭٭
(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بھی ایک انسان ہوں اور میں نے اپنے رب عزوجل سے یہ وعدہ لے رکھا ہے کہ میرے منہ سے کسی مسلمان کے لئے اگر سخت کلمات نکل جائیں تو وہ (سخت کلمات) اُس (مسلمان) کے لئے باعث تزکیہ اور اجر و ثواب بن جائیں)...
٭٭٭ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭٭
(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بھی ایک انسان ہوں اور میں نے اپنے رب عزوجل سے یہ وعدہ لے رکھا ہے کہ میرے منہ سے کسی مسلمان کے لئے اگر سخت کلمات نکل جائیں تو وہ (سخت کلمات) اُس (مسلمان) کے لئے باعث تزکیہ اور اجر و ثواب بن جائیں)...
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور ایک عورت کے بھوکے بچوں کا قصہ :
امام عبداللہ بن احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا:
مصعب بن عبداللہ بن مصعب الزبیری نے کہا:میرے والد عبداللہ بن مصعب نے مجھے حدیث بیان کی ،انھوں نے ربیعہ بن عثمان الہدیری سے ،انھوں نے زید بن اسلم سے ، انھوں نے اسلم (مولیٰ عمر)سے (حدیث...