الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
سوات اور دیگر قبائلی علاقوں میں "اپنے"، غیروں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہارہے ہیں، ایسے لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے نصیحت حاصل کرنی چاہیے۔
بھائی یہ شیخ صاحب کے صرف اُن فتاوی جات کو نقل کرتے ہیں جن سے اپنا من چاہا مفہوم اخذ کر سکیں، ورنہ تو عرب و عجم شیخین کے کئی ایسے فتاوی جات ہیں جن میں انہوں نے واضح کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
ملاحظہ ہو
مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت
السلام عليكم...
جزاکم اللہ خیرا انس بھائی اور کیلانی بھائی
انس بھائی! آپ نے بہت اچھا کیااس موضوع پر لکھ کر، یہاں ہماری ایک گفتگو چل رہی ہے، مخالف کا کہنا ہے کہ زندہ شخص کا وسیلہ دے کر اللہ سے دعا کی جا سکتی ہے، یعنی فلاں زندہ شخص کے صدقے یا فلاں زندہ شخص کے طفیل۔۔۔ اور وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اِسی روایت کو...
اوہ۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں حرب بن شداد بھائی۔۔۔۔ میں ابوبصیر صاحب کی پوسٹ سمجھا۔۔۔ اور اسی لئے غیر متفق کر دیا۔۔۔ اب ریٹنگ بدل دی ہے۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
ایک بار پھرمعذرت
نہیں نہیں بھائی۔۔۔۔ یہ فضول باتیں۔۔۔ انہیں چھوڑیں۔۔۔ اصل بات کی طرف آئیں۔۔۔۔ باتوں میں آپ جتنا الجھا لیں ۔۔۔ میں اصل بات کو پھر بھی نہیں بھولتا۔۔۔الحمدللہ
آپ ان سادہ سے پانچ پوائنٹس کا جواب دے دیں، میں اس سوال کا جواب دوں گا۔۔۔ ان شاءاللہ
کون سا جہاد؟
یہ جہاد کہاں ہو رہا ہے؟
کیا اس جہاد کے ثمرات کچھ حاصل ہوئے ہیں؟
ان بدعتیوں سے کون سی ضرورت پوری ہوئی ہے؟
جہاں جہاد ہو رہا ہے کیا وہاں اللہ کا کلمہ سر بلند ہو گیا ہے یا ابھی تک وہاں مسلمان ظلم کی چکی...
کون سا جہاد؟
یہ جہاد کہاں ہو رہا ہے؟
کیا اس جہاد کے ثمرات کچھ حاصل ہوئے ہیں؟
ان بدعتیوں سے کون سی ضرورت پوری ہوئی ہے؟
جہاں جہاد ہو رہا ہے کیا وہاں اللہ کا کلمہ سر بلند ہو گیا ہے یا ابھی تک وہاں مسلمان ظلم کی چکی میں پِس رہے ہیں؟
ذرا اِن باتوں کی طرف بھی کچھ ہماری رہنمائی کر دیں جناب۔۔ شکریہ
(جس بدعتی کی تعظیم کرنے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا تھا آج یہ اُن بدعتیوں کو جہاد فی سبیل اللہ کی ضرورت کے لئے بلاتے ہیں۔انا لله وانا اليه رجعون)
چلو بحث کے طور پر مان لوکہ آپ ان بدعتیوں (غور کیجئے ان کو شیعہ اور نور من نور اللہ کا عقیدہ رکھنے والے بریلوی محض ایک معمولی سے...