الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم بھائیوں
مجھ نا چیز کو مچھلی کی دعوت کھاتے وقت ضرور یاد کرنا مجھے آپ سب لوگوں سے ملنے کا بڑا شوق ہے مگر آفس کی جوب اجازت نہیں دیتی - مجھے اس فورم سے اور آپ لوگوں سے ایک محبت سی ہو گئی ہے - لہذا کسی سے بھی محبت ہو تو خالص اللہ سبحان و تعالیٰ کے لئے
ایک حدیث پیش خدمت ہے
مختصر صحیح...
@اسحاق سلفی نے کہا ہے
لہذا عوام کو ایسے لوگوں سے آگاہ کرنا بہت ضروری ہے ۔
گمراہ علماء دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہیں !!!
، قَالَ:
كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: "لَغَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُنِي عَلَى أُمَّتِي " قَالَهَا ثَلَاثًا. قَالَ: قُلْتُ: يَا...
السلام علیکم :
میرے سب بھائی شاید اس پوسٹ پر اعتراض کریں مگر یہ حقیقت ہے کی تبلیغی جماعت کا نصاب جو کہ خرافات سے بھرا پڑا ہے جس میں اللہ تعالیٰ، نبیﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء کی شان میں گستاخیاں کی گئی ہیں لہذا ھر شخص کے لئے گمراہی سے بچنے کا نسخہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے
سیدنا...
صحابہ کرام کے عادل و صادق ہونے کے بارے میں جزوی یا کلی طور پر شک کرنا ہر اعتبار سے دین میں قدغن ہے۔
فضائلِ صحابہ میں وارد کثیر احادیث پر کیسے اعتماد کیا جائے ؟ جبکہ بعض احادیث خود انہی صحابہ کرام سے منقول ہیں، یعنی صحابی خود اپنے فضائل آپ بیان کرتا ہے، -اللہ مجھے اس بات پر معاف فرمائے- کیا یہ...
صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم کی گستاخی کرنا حرام ہے
امام مالک بن انس المدنی رحمہ اللہ (متوفی ۱۷۹ھ) فرماتے ہیں:
من يبغض أصحاب رسول الله صلي الله عليه وسلم فليس له في الفئ نصيب
’’جو شخص رسو ل اللہ ﷺ کے صحابی سے بغض رکھتا ہے تو فئ (مالِ غنیمت) میں سے اس کا کوئی حصہ نہیں ہے۔‘‘پھر آپ نے
سورۃ الحشر...
صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم کی گستاخی کرنا حرام ہے
امام مالک بن انس المدنی رحمہ اللہ (متوفی ۱۷۹ھ) فرماتے ہیں:
من يبغض أصحاب رسول الله صلي الله عليه وسلم فليس له في الفئ نصيب
’’جو شخص رسو ل اللہ ﷺ کے صحابی سے بغض رکھتا ہے تو فئ (مالِ غنیمت) میں سے اس کا کوئی حصہ نہیں ہے۔‘‘پھر آپ نے
سورۃ الحشر...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو کسی معاہد (ذمی ، غیر مسلم شہری) کو بغیر کسی وجہ کے قتل کرے گا تو اللہ اس پر جنت حرام کر دے گا
-------------------------------------
(سنن ابو داود : 2760 ، ،
الجامع الصغير : 8913 ، ،
صحيح الجامع(الألباني) : 6456)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس نے کسی ذمی (معاہد ، غیر مسلم شہری) پر ظلم کیا یا اس کا کوئی حق چھینا یا اس کی طاقت سے زیادہ اس پر بو جھ ڈالا یا اس کی کوئی چیز بغیر اس کی مرضی کے لے لی تو قیامت کے دن میں اُس (غیر مسلم شہری) کی طرف سے ’’وکیل‘‘ ہوں گا...
ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ عنہما نے حمص کے ایک عامل (محصل) کو دیکھا کہ وہ کچھ قبطیوں (عیسائیوں) سے جزیہ وصول کرنے کے لئے انہیں دھوپ میں کھڑا کر کے تکلیف دے رہا تھا، تو انہوں نے کہا: یہ کیا ہے؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ اللہ عز وجل ایسے لوگوں کو عذاب دے گا جو دنیا...
بریلوی حضرات شیعوں کے خلاف ایف آئی کیوں نہیں کٹواتے ؟؟؟؟؟؟
سما ٹی وی پر شیعہ کی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی
شیعہ شخص کی سما ٹی وی چینل پر 07 جولائی کے سحری پروگرام میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں نام...
جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ
2 دسمبر 2014
جنید جمشید نے فیس بک پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے طرزِ بیان پر معافی بھی مانگی ہے
کراچی میں پولیس نے عدالتی حکم پرگلوکار اور نعت خواں جنید جمشید کے خلاف پیغمبرِ اسلام اور برگزیدہ مذہبی شخصیات کی توہین کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا...
ایک بات جو اہل حدیث اور دوسرے لوگوں میں فرق کرنے والی ہے
کہ اہل حدیث کا کوئی فرد اپنے عالم سے کوئی بات سنتا ہے اگر اس کو اس عالم کی وہ بات سمجھ نہیں آتی تو درس ختم ہونے کے بعد یا پھر دوران تقریر اس سے پونچھ لیتا ہے کہ شیخ صاحب آپ نے جو بات کی ہے کیا وہ قرآن و صحیح حدیث سے ثابت ہے
جب کے ھمارے...
@انس بھائی آپ نے بہت اچھی طرح اس مسلے کو سمجھایا اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور اللہ سبحان و تعالیٰ میری اصلاح فرما دے کہ ھم اپنے اندر امت کا اور ہر انسان کا درد رکھے کہ وہ جہنم سے بچ جائے
انتیظامہ سے گزارش ہے کہ اس کا موضوع یہ کر دے
کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں...
کیا نماز کی نیت تکبیر تحریمہ یا اس سے پہلے ہو سکتی ہے؟
سوال:
کیا یہ افضل ہے کہ تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے نماز کی نیت کی جائے، یا تکبیر تحریمہ سے پہلے بھی کی جاسکتی ہے؟اس بارے میں علمائے کرام کی کیا رائے ہے؟ میں نے اس سے متعلقہ جوابات بھی پڑھے ہیں لیکن میرے لئے یہ معاملہ نماز کے وقت پریشانی کا...