• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    ایک وہ تھے (صحابہ رضی اللہ عنہماء) جو کہ عمل کر کے بھی روتے تھے ایک ھم ہے جو گناہ کرکے بھی رب سے رحمت کی امید لگاتے ہیں
  2. محمد عامر یونس

    آنکھوں سے آنسو بہنے کی 10 وجوہات !!!

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امت کے درد میں رونا رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : امت کا درد اور امت کی فکر سید نا عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے فرمان جوسید نا ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں ہے کی تلاوت فرمائی (رَبِّ إِنَّهُنَّ...
  3. محمد عامر یونس

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    یا اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو اس حدیث پر عمل کرنے والا بنا دے اور ھماری دعوت کے اندر اخلاص ڈال دے کہ ھمارے اندر بھی امت کو وہ درد ہو جو کہ نبی صلی کو اپنی امت کے لئے تھا رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : امت کا درد اور امت کی فکر سید نا عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ...
  4. محمد عامر یونس

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت اچھی نصیحت کی مگر مجھے ان لوگوں پر بڑی حیرت ہوتی ہے جب ان کے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث پیش کی جاتی ہے تو اس کو وہ اپنے امام کے قول کے مقابلے میں یا پھر اپنے فرقہ کے مقابلے رد کر دیتے ہیں کیا وہ اس آیت کے ذمرے میں نہیں آتے سورۃ العصر میں اللہ تبارک...
  5. محمد عامر یونس

    معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت :

    معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت :
  6. محمد عامر یونس

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    مکہ کی فضاؤں میں اڑنے والے گھوڑے کی حقیقت December 2, 2014 18:40 مکہ المکرمہ:شہرِمقدس سے منسوب ایک ویڈیو جس میں ایک گھوڑا فضاؤں میں اڑتا نظر آرہا ہے آج کل بے پناہ مقبول ہورہی ہے لیکن اب اس گھوڑے کی حقیقت منظرِعام پرآگئی ہے۔ چند یوم قبل جب مکہ میں تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور آسمان پر بجلی...
  7. محمد عامر یونس

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    ویسے بھائی بریلوں کی بھی کوئی حد نہیں کل آفس میں اسی موضوع پر بات ہو رہی تھی اور وہ اسے بھی کسی ولی کی کرامت کہہ رہے تھے جب میں نے انھیں بتایا کہ یہ ھوا میں اڑنے والا غبارہ ہے تو اسے نہیں مانا الحمدللہ آج مجھے اس کا صحیح ثبوت مل گیا کہ یہ ایک غبارہ ہے
  8. محمد عامر یونس

    بےحیائی پھیلانے کا انجام

    جزاک اللہ خیرا
  9. محمد عامر یونس

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    بھائی میں نے پہلے ہی آپ کو جزاک اللہ خیرا کہہ دیا تھا - آپ ہی کی پوسٹ میں طارق جمیل صاحب نے ان کہ اصلاح کی ہے اس لئے میں نے جوابا ان کی ویڈیو شیئر کی ہے اہل علم سے ایک سوال کیا ایک بندہ جو کہ قرآن و صحیح حدیث کا علم نہیں رکھتا ہو کیا وہ اس طرح مسجد میں لوگوں کو واعض کر سکتا ہے ؟؟؟
  10. محمد عامر یونس

    طاہر القادری اور عمران خان کی حقیقت ضرور سنیں شکریہ مولانا منظور احمد حفظہ اللہ

    بھائی آپ لنک پر کلک کریں وہاں سے آپ اس کو ڈاونلوڈ کر لے
  11. محمد عامر یونس

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    جزاک اللہ خیرا بھائی لیکن ایک بات ہے کہ یہ تو عالم نہیں تھے مگر طارق جمیل صاحب جو کہ عالم ہے ان کی کتنی ہی باتیں جو کہ قرآن و صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہوتی جو کہ گستاخی کے ذمرے میں بھی آتی ہے ان کہ بارے میں آپ کیا کہے گے مثال کے طور پر نعوذباللہ اللہ تعالی جنت میں گاناگائیں گے لنک
  12. محمد عامر یونس

    جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع

    وعلیکم السلام نہیں خبروں میں وجہ بتا دی گئی ہے کہ جماعۃ الدعوۃکے اجتماع کی وجہ سے فیصلہ واپس لیا گیا ہے
  13. محمد عامر یونس

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    جنید جمشید کی اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی !!! ویڈیو لنک
  14. محمد عامر یونس

    طاہر القادری اور عمران خان کی حقیقت ضرور سنیں شکریہ مولانا منظور احمد حفظہ اللہ

    طاہر القادری اور عمران خان کی حقیقت ضرور سنیں شکریہ مولانا منظور احمد حفظہ اللہ لنک
  15. محمد عامر یونس

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں قرآن کا فیصلہ !!!

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں قرآن کا فیصلہ !!! رَضِيَ اللَّه ُعَنْهُمْ وَرَضُواعَنْهُ(سورۃ التوبہ :100)
  16. محمد عامر یونس

    قرآن کی آیت اور ترجمہ !!!

    کسی چیز کو اپنی زبان سے جھوٹ موٹ نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھ لو ، بے شک جو لوگ اللہ پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پاتے ------------------------------------------- (سورة النحل : 116)
  17. محمد عامر یونس

    قرآن کی آیت اور ترجمہ !!!

    ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ (لوگو!) صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں سے بچو ، پس بعض لوگوں کو تو اللہ تعالیٰ نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہوگئی ، پس تم خود زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا کچھ ہوا...
  18. محمد عامر یونس

    قرآن کی آیت اور ترجمہ !!!

    اور جب ان (کافروں) سےدریافت کیا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا نازل کیا ہے تو کہتے ہیں کہ (وہ تو) پہلے لوگوں کی حکایتیں ہیں ، (اِسی کا نتیجہ ہوگا کہ) قیامت کے دن یہ لوگ اپنے پورے بوجھ کے ساتھ ہی ان کے بوجھ کے بھی حصے دار ہوں گے جنہیں بے علمی سے گمراہ کرتے رہے دیکھو تو کیسا بُرا بوجھ اُٹھا رہے...
Top