• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اول تو اس ویڈیو سے جنید جمشید کی جانب سے ایسی کوئی گستاخی ”ثابت“ نہیں ہوتی۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط نہیں کی گئی۔ دوسرے ”جن لوگوں“ نے اس ویڈیو پر ”گستاخی“ کا الزام لگایا ہے، خود ان کا انداز بیان نہایت ہی قابل اعتراض ہے۔ تیسرے یہ کہ تبلیغی جماعت کے ”ترجمان“ مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کے اس بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تبلیغی جماعت کا انداز نہیں ہے اور یہ بیان سراسر جنید جمشید کا ذاتی بیان ہے، جس پر اسے توبہ کرنی چاہئے۔ اور سب سے اہم ترین بات یہ کہ خود جنید جمشید نے اپنے اس بیان پر توبہ کرتے ہوئے قوم سے معذرت طلب کی ہے اور یہ اقرار کیا ہے کہ وہ کوئی عالم یا مفتی نہیں ہیں اور ان سے یہ غلطی ان کی جہالت کی وجہ سے ہوئی ہے۔
یہ ساری باتیں ویڈیو کی شکل میں فیس بک پر دستیاب ہیں۔ لہٰذا اب اس بیان کی آڑ مین جنید جمشید یا تبلیغی جماعت پر تنقید کرنا، لعنت ملامت کرنا سراسر زیادتی کے زمرے میں آتا ہے۔
نوٹ: میرا تبلیغی جماعت یا جنید جمشید سے کوئی تعلق یا قلبی لگاؤ نہیں ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
خود جنید جمشید نے اپنے اس بیان پر توبہ کرتے ہوئے قوم سے معذرت طلب کی ہے اور یہ اقرار کیا ہے کہ وہ کوئی عالم یا مفتی نہیں ہیں اور ان سے یہ غلطی ان کی جہالت کی وجہ سے ہوئی ہے۔
جی محترم بھائی میں نے بھی وہ توبہ کی ویڈیو دیکھی ہے لگتا ہے کہ واقعی وہ نادم ہے اور لاشعوری طور پر غلطی کی ہے واللہ اعلم
معافی کا لنک
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
اول تو اس ویڈیو سے جنید جمشید کی جانب سے ایسی کوئی گستاخی ”ثابت“ نہیں ہوتی۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط نہیں کی گئی۔ دوسرے ”جن لوگوں“ نے اس ویڈیو پر ”گستاخی“ کا الزام لگایا ہے، خود ان کا انداز بیان نہایت ہی قابل اعتراض ہے۔ تیسرے یہ کہ تبلیغی جماعت کے ”ترجمان“ مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کے اس بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تبلیغی جماعت کا انداز نہیں ہے اور یہ بیان سراسر جنید جمشید کا ذاتی بیان ہے، جس پر اسے توبہ کرنی چاہئے۔ اور سب سے اہم ترین بات یہ کہ خود جنید جمشید نے اپنے اس بیان پر توبہ کرتے ہوئے قوم سے معذرت طلب کی ہے اور یہ اقرار کیا ہے کہ وہ کوئی عالم یا مفتی نہیں ہیں اور ان سے یہ غلطی ان کی جہالت کی وجہ سے ہوئی ہے۔
یہ ساری باتیں ویڈیو کی شکل میں فیس بک پر دستیاب ہیں۔ لہٰذا اب اس بیان کی آڑ مین جنید جمشید یا تبلیغی جماعت پر تنقید کرنا، لعنت ملامت کرنا سراسر زیادتی کے زمرے میں آتا ہے۔
نوٹ: میرا تبلیغی جماعت یا جنید جمشید سے کوئی تعلق یا قلبی لگاؤ نہیں ہے
جزاک اللہ خیرا بھائی

لیکن ایک بات ہے کہ یہ تو عالم نہیں تھے مگر طارق جمیل صاحب جو کہ عالم ہے ان کی کتنی ہی باتیں جو کہ قرآن و صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہوتی جو کہ گستاخی کے ذمرے میں بھی آتی ہے ان کہ بارے میں آپ کیا کہے گے

مثال کے طور پر

نعوذباللہ اللہ تعالی جنت میں گاناگائیں گے

لنک

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جزاک اللہ خیرا بھائی

لیکن ایک بات ہے کہ یہ تو عالم نہیں تھے مگر طارق جمیل صاحب جو کہ عالم ہے ان کی کتنی ہی باتیں جو کہ قرآن و صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہوتی جو کہ گستاخی کے ذمرے میں بھی آتی ہے ان کہ بارے میں آپ کیا کہے گے

مثال کے طور پر

نعوذباللہ اللہ تعالی جنت میں گاناگائیں گے

لنک

یہ ایک الگ موضوع ہے۔ اسکے لئے دوسرا دھاگہ بنائیے۔ یہ دھاگہ جنید جمشید کے ایک بیان سے متعلق ہے، جس کی وضاحت ہوگئی ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
یہ ایک الگ موضوع ہے۔ اسکے لئے دوسرا دھاگہ بنائیے۔ یہ دھاگہ جنید جمشید کے ایک بیان سے متعلق ہے، جس کی وضاحت ہوگئی ہے۔
بھائی میں نے پہلے ہی آپ کو جزاک اللہ خیرا کہہ دیا تھا - آپ ہی کی پوسٹ میں طارق جمیل صاحب نے ان کہ اصلاح کی ہے اس لئے میں نے جوابا ان کی ویڈیو شیئر کی ہے

اہل علم سے ایک سوال

کیا ایک بندہ جو کہ قرآن و صحیح حدیث کا علم نہیں رکھتا ہو کیا وہ اس طرح مسجد میں لوگوں کو واعض کر سکتا ہے ؟؟؟
 
Top