الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
6.4)) باطل کی تردید اور حق کے قیام میں علماء کرام کے کردار۔
ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
يحمل هذا العلم من كل خلف عدوله ينفون عنه تحريف الغالين وانتحال المبطلين وتأويل الجاهلين
اس علم کو ہر دور کے قابل اعتمادلوگوں اگے لے کر جائینگے – یہ لوگ...
6.3) علما کرام کی فضیلت اور عام آدمی (جاہل) پر برتری ۔
عمر بن الخطاب رضی الله عنہ:
" ان ایک ہزار عبادت گزاروں کی موت کا غم برداشت کرنا آسان ہےجو دن میں روزے رکھتے ہیں اور رات میں قیام کرتے ہیں بنسبت اس ایک عالم کے موت کے جو حرام اور حلال کا فرق سمجھتا ہو-"
[جامع البیان العلم ؤ فضلہ ، جلد...
6.2) علماء کا خود یہ کہنا کہ میں نہیں جانتا۔
ابو بکر رضی الله عنہ کا فرمان ہے:
کونسا آسمان مجھے پناہ دیگا اور کونسی زمین مجھے اپنے اوپر رہنے دیگی اگر میں الله کی کتاب کے بارے میں ایسا بولوں جسکا مجھے علم نہ ہو؟
[ابن ماجہ کتاب الزکات # ١٧٩١؛ ابن قیم کی للعم الموقعین، یہ روایت مقطوع ہے لیکن...
6.1) علی بن ابی طالب رضی الله عنہ کے قول کی روشنی میں علماء کی اہمیت اور ذمہ داری -
علی بن ابی طالب رضی الله عنہ کا قول ہے:
" کیا میں تمہیں بتاؤں کہ حقیقی فقیه کون ہے؟ یہ وہ شخص ہے جو لوگوں کو الله کے رحم سے مایوس نہ کرے، لیکن اسکے باوجود بھی وہ لوگوں کو الله کی نافرمانی میں رعایت نہیں دیتا-...
6). ) حجت،اہمیت و فضائل علماء (مختصراً) ۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایک طالب علم اپنا علم ایک شیخ سے حاصل کرے گا جو اسے صحیح راستہ بتائے گا- بے شک علماء رہنمائی کے مینار ہیں جو لوگوں کو الله کی کتاب اور سنت رسول صلی الله علیہ وسلم کی سمجھنے میں مدد کرتے ہیں-
سلف نے تو اس حد تک خود...
5) مستند ذرائع اور حقیقی علماء سے (علم) لینا لازم ہے۔
عمران بن حسین رضی الله فرماتے ہیں :
اے لوگوں ! دین کا علم ہم سے حاصل کرو (رسول اللهﷺ کےطالب علم جو لوگوں سے زیادہ دین کی سمجھ رکھتے ہیں)-
[الکفایہ صفحہ ١٥. خطیب بغدادی]
إِنَّ هَذَا العِلْمَ دِيْنٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ...
4.4). اس انتشاری ذہنیت اور بیماری کا حل:
جس طرح ڈرائیونگ کے اصول کے بارے میں اسکے ماہرین سے رجوع کرنا چاہیئے اور جس طرح ایک جمع ایک کا جواب ایک ریاض دان سے پوچھنا چاہیئے اسی طرح، دین کے معاملات میں بھی ان لوگوں سے رجوع کرنا چاہیئے جو کہ اس میں ماہر ہوں- جس طرح ہم نے اوپر عرض کیا کہ کس طرح...
آٹھویں مثال ہمارے آج کے جدید دور سے :
سائل : اللہ (سبحانه و تعالى) آپکو سلامت رکھے ۔
سائل کہتا ہے ، "ائے ہمارے شیخ ، کچھ لوگوں کا حدیث قدسی کے بارے میں کہنا ہے کہ :
'ائے میرے بندے ،میں بیمار تھا اور تم نے میری عیادت نہیں کی …… " یہ مبہم معاملات میں سے ہے اور اسے چھوڑ دینا واجب ہے ۔ تو...
ساتویں مثال :
ان لوگوں کی تردید میں جو علماء کے فہم کی بجائے اپنے منطق و فہم کو ترجیح دیتے ہیں ۔
اس آیت کے آخر میں اللہ (سبحانه و تعالى)نے فرمایا:
"…انکے ہاتھ کاٹ ڈالو "-
اب ہاتھ کا مطلب کیا ہے ؟ ایک پورا ہاتھ ، اُنگلی تک …………؟ تو پھر کلائی سے ، یا کوہنی سے ، یا مونڈھے سے کاٹنا چاہئے...
چھٹی مثال :
شیخ البانی رحمہ اللہ کا کہنا ہے :
چلیں اسکو سمجھنے کے لئے ایک مثال دیتے ہیں جس سے یہ حقیقت اور عیاں ہو جایئگی جس میں کوئی شک نہیں اور نہ ہیں کوئی اس سے انکار کر سکتا ہے ۔ اللہ (سبحانه و تعالى)فرماتے ہے :
"اور جو چوری کرے مرد ہو یا عورت ان کے ہاتھ کاٹ ڈالو……" (سورة المائدة : 5:38)...
تیسری مثال:
"جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو (شرک کے) ظلم سے مخلوط نہیں کیا" (6:82)
جب یہ آیت نازل ہوئی تو اللہ کے رسول ﷺ کے صحابہ پریشان ہو گئے اور ہم میں سے کون ہے جس نےاپنے ایمان کو ظلم سے مخلوط نہیں کیا؟ (یہاں پر صحابہ نے اسکا لغوی معنی لیا) ، رسول ﷺ نے کہا اسکا مطلب وہ نہیں ہے،...
دوسری مثال:
فرض کریں ہم عربی زبان کے ماہرین سے سوال کریں کہ " دیوالیہ کا کیا مطلب ہوتا ہے"؟وہ اسکا جواب ایک واضح انداز میں دیں گا ، اگر ہم اسکو سادہ الفاظ میں سمجھے تو اسکا مطلب ہو گا کہ ایک ایسا شخص جو پیسوں سے کنگال ہوا ہو۔ اب چلیں دھیکتے ہیں کیا یہی منطق اسلام میں استعمال ہو سکتا ہے؟...
4.1) دنیاوی مثالیں:
اگر اندازة کہا جائے کہ زمین پر 5 ارب سےبھی زیادہ لوگ ہیں اور اس سوال کا ہر ایک کے پاس الگ جواب ہو گا کہ 1+1 سے کیا بنتا ہے ؟ کچھ کہیں گے ،3 کچھ 33 ، کچھ لوگ ریاضیات کے ساتھ آئے اور کچھ لوگ مختلف فارمولوں کے ساتھ۔ اب اس کو کیا کہا جاییگا؟
جواب: افرا تفری و انتشار ...
4) وہ بڑا مسلہ جو قرانی آیات ، احادیث اور اسلامی احکامات کی اپنی رائے اور منطق کے مطابق تشریح کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔:
خود ساختہ تشریح اور بغیر سیاق و سباق کے (عبارت) کی سمجھ دور جدید کی پیداوار نہیں بلکہ تب سے ہے جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے۔ نبی ﷺ کے دور میں بھی صحابہ بعض آیات کی اپنے...
3) - علم کی برتری، فضائل اور ضرورت (مختصراً بیان کی گئ ہیں)۔:
علم اور اللہ تعالیٰ کا خوف ،اُسکی نشانیاں اور تخلیق سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ علم والے وہ لوگ ہے جو جانتے ہے ، اس لیے اللہ نے انکی تعریف قرآن میں کچھ یوں کی :
"اللہ سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں"(سورة فاطر ...
2) - نقصان،جو جاہل اور عام لوگ اسلام اور مسلمانوں کو پہنچاتے ہیں۔
اس حدیث سے اور ایک فائدہ، حصول علم کی اہمیت معلوم ہوتا ہے، کہ کوئی شخص بُرائی کے چنگل سے نہیں بچ سکتا جب تک وہ اچھے بُرے کے درمیان فرق نہ جان لے ۔ اگر آپ نہیں جانتے تاریکی کیا ہے تو آپکو ہر طرف روشنی ہی روشنی لگے گی – یہ تا ہم...
تمام تعریفیں اللہ سبحان تعالی کیلئے ہے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ وسلم پر لاکھوں درود ؤ سلام-
1) - گمراہ علماء دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔
، قَالَ:
كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: "لَغَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُنِي عَلَى أُمَّتِي " قَالَهَا...
علماء کرام سے علم کے حصول کی ضرورت اور اہمیت!
قرآن و سنّت لیکن بذریعہ علماء
علماء اکرام سے علم کے حصول کی ضروت اور اہمیت
یہ ایک بہت ہی اہم مگر طویل موضوع ہےاور میں اس موضوع کے ساتھ انصاف نہیں کرسکونگا۔ لیکن میں اپنی طرف سےاس موضوع کو مختصر رکھتے ہوئے اسکے نچوڑ کر آپ تک پہنچانے کی کوشش...