الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ ﴿١٨٥﴾
انہوں نے کہا تو تو ان میں سے ہے جن پر جادو کر دیا جاتا ہے۔
وَمَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ ﴿١٨٦﴾
اور تو تو ہم ہی جیسا ایک انسان ہے اور ہم تو تجھے جھوٹ بولنے والوں میں سے ہی سمجھتے ہیں۔ (١)
١٨٦۔١ یعنی...
وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ ﴿١٨٤﴾
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے۔ (۱)
۱۸٤۔۱ جِبِلَّةٌ اور جِبِلٌّ، مخلوق کے معنی میں ہے، جس طرح دوسرے مقام پر شیطان کے بارے میں فرمایا ﴿وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلا كَثِيرًا﴾ (سورة يس: ۶۲) ”اس...
وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ ﴿١٨٣﴾
لوگوں کو ان کی چیزیں کمی سے نہ دو، (۱) بے باکی کے ساتھ زمین میں فساد نہ مچاتے پھرو۔ (۲)
١٨٣۔١ یعنی لوگوں کو دیتے وقت ناپ یا تول میں کمی مت کرو۔
١٨٣۔۲ یعنی اللہ کی نافرمانی مت کرو، اس سے زمین میں فساد پھیلتا...
إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٧٧﴾
جبکہ ان سے شعیب (علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تمہیں ڈر خوف نہیں؟
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٧٨﴾
میں تمہاری طرف امانت دار رسول ہوں۔
فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٧٩﴾
اللہ کا خوف کھاؤ اور میری فرمانبرداری کرو۔
وَمَا أَسْأَلُكُمْ...
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٧٤﴾
یہ ماجرا بھی سراسر عبرت ہے۔ ان میں سے بھی اکثر مسلمان نہ تھے۔
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ﴿١٧٥﴾
بیشک تیرا پروردگار وہی غلبے والا مہربانی والا۔
كَذَّبَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ الْمُرْسَلِينَ ﴿١٧٦﴾
ایکہ...
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ ﴿١٧٢﴾
پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کر دیا۔
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَسَاءَ مَطَرُ الْمُنذَرِينَ ﴿١٧٣﴾
اور ہم نے ان پر خاص قسم کا مینہ برسایا، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا۔ (١)
١٧٢۔١ یعنی نشان زدہ کنکر پتھروں کی بارش سے ہم...
رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ ﴿١٦٩﴾
میرے پروردگار! مجھے اور میرے گھرانے کو اس (وبال) سے بچا لے جو یہ کرتے ہیں۔
فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ ﴿١٧٠﴾
پس ہم نے اسے اور اسکے متعلقین کو سب کو بچا لیا۔
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ ﴿١٧١﴾
بجز ایک بڑھیا کے وہ پیچھے رہ جانے...
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ ﴿١٦٨﴾
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں۔ (١)
١٦٨۔١ یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔
قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَا لُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِينَ ﴿١٦٧﴾
انہوں نے جواب دیا کہ اے لوط! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً نکال دیا جائے گا۔ (١)
١٦٧۔١ یعنی حضرت لوط عليہ السلام کے وعظ و نصیحت کے جواب میں اس نے کہا کہ تو بڑا پاک باز بنا پھرتا ہے۔ یاد رکھنا اگر تو باز نہ آیا تو ہم اپنی...
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٦١﴾
ان سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے؟
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٦٢﴾
میں تمہاری طرف امانت دار رسول ہوں۔
فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٦٣﴾
پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
وَمَا...
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ﴿١٥٩﴾
اور بیشک آپ کا رب بڑا زبردست اور مہربان ہے۔
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ الْمُرْسَلِينَ ﴿١٦٠﴾
قوم لوط (١) نے بھی نبیوں کو جھٹلایا۔
١٦٠۔١ حضرت لوط علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھائی ھاران بن آزر کے بیٹے تھے۔ ان کو حضرت ابراہیم علیہ...
فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٥٨﴾
اور عذاب نے آدبوچا۔ (١) بیشک اس میں عبرت ہے۔ اور ان میں اکثر لوگ مومن نہ تھے۔
١٥٨۔٢ یہ عذاب زمین سے بھونچال (زلزلے) اور اوپر سے سخت چنگھاڑ کی صورت میں آیا، جس سے سب کی موت واقع ہو گئی۔
فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُوا نَادِمِينَ ﴿١٥٧﴾
پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں، (١) بس وہ پشیمان ہو گئے۔ (٢)
١٥٧۔١ یعنی باوجود اس بات کے کہ وہ اونٹنی، اللہ کی قدرت کی ایک نشانی اور پیغمبر کی صداقت کی دلیل تھی، قوم ثمود ایمان نہیں لائی اور کفر و شرک کے راستے پر گامزن رہی اور اس کی سرکشی یہاں...
وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍ ﴿١٥٦﴾
(خبردار!) اسے برائی سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ ایک بڑے بھاری دن کا عذاب تمہاری گرفت کر لے گا۔ (١)
١٥٦۔١ دوسری بات انہیں یہ کہی گئی کہ اس اونٹنی کو کوئی بری نیت سے ہاتھ نہ لگائے، نہ اسے نقصان پہنچایا جائے۔ چنانچہ یہ اونٹنی اسی طرح...
الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ﴿١٥٢﴾
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ ﴿١٥٣﴾
وہ بولے کہ بس تو ان میں سے ہے جن پر جادو کر دیا گیا ہے۔
مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ...
فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٥٠﴾
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ ﴿١٥١﴾
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی (١) اطاعت سے باز آجاؤ۔
١٥١۔١ مُسْرِفِیْنَ سے مراد وہ رؤسا اور سردار ہیں جو کفر و شرک کے داعی اور مخالفت میں پیش پیش تھے۔
وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ ﴿١٤٩﴾
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پُر تکلف مکانات بنا رہے ہو۔ (١)
١٤٩۔١ فَارِھِیْنَ یعنی ضرورت سے زیادہ تصنع، تکلف اور فن کارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یا اتراتے اور فخر و غرور کرتے ہوئے، جیسے آج کل لوگوں کا حال ہے۔ آج بھی عمارتوں پر غیر...
فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٤٧﴾
یعنی ان باغوں اور ان چشموں۔
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ ﴿١٤٨﴾
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں۔ (١)
١٤٨۔١ یہ ان نعمتوں کی تفصیل ہے جن سے وہ بہرہ ور تھے، طلع، کھجور کے اس شگوفے کو کہتے ہیں جو پہلے پہل نکلتا یعنی طلوع ہوتا...
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَالِحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٤٢﴾
ان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٤٣﴾
میں تمہاری طرف اللہ کا امانت دار پیغمبر ہوں۔
فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٤٤﴾
تو تم اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
وَمَا...