الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
اللہ تعالیٰ آپ تمام بھائیوں کو جزائے خیرعطا فرمائے آمین
پریشانی کی حالت میں اللہ کو پکارنا اور گناہوں پر استغفار کرنا تو بہت ہی احسن امر ہے۔ اس بات سے میں متفق ہوں۔ اور اللہ سے فضل سے عمل پیرا بھی ہوں۔ اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے سوء ظن کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،...
السلام علیکم
اگر کسی کے مالی حالات تنگ ہوں تو وہ ذہنی الجھن کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کی دینداری پر بھی اثر پڑتا ہے۔ کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟اور اگر یہ سچ ہے تو اس کا حل کیا ہے؟
پلیز یہاں کے سینئیرز حضرات اپنی رائے ضرور پیش کریں۔
باذوق
شاکر
انس
محمد آصف مغل
ابوزینب
محمد وقاص گل
کیلانی...
بھائی جان! لائک اور شئیرنگ کا کیا پوچھتے ہیں، کسی نے مسجد الحرام کے باہر کے منظر کی تصویر لگا کر اوپر لکھ دیا" مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا خوبصورت منظر" یا اس طرح کا جملہ لکھا تو کتنے ہی شئیرنگ اور لائکس ملے اس پکچر کو۔۔۔ او یار کم از کم تحقیق تو کر لو ۔۔۔۔ اتنی بھی کیا اندھیر نگری ہے۔