الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قولہ : نیز سوبن غفلہ (جو حضرت علی وابن مسعودکے اصحاب خاص میں تھے )اور حارث اعور اور علی بن ربیعہ (یہ دونوں بھی حضرت علی کے شاگرد تھے) بھی بیس رکعتیں پڑھاتے تھے۔ (ص =)
ج : اس روایت کے لیے مولانا نے بہیقیاور آثار السنن مع تعلیق کا حوالہ دیا ہے لیکن حارث اعور کے بیس پڑ ھنے کی روایت نہ تو بہیقی میں...
اہل علم سمجھ سکتے ہیں کہ نیموی مرحوم نے ''شہرت'' کی نفی نہیں کی ہے بلکہ ''معرفتہ'' (علم) کی نفی کی ہے ۔ اس لئے اس کا صحیح ترجمہ یہ ہے کہ ''وہ نامعلوم ہے'' اور ''علم'' کی یہ نفی اپنے عموم و اطلاق کے اعتبار سے ابوالحسناء کی ذات اور اس کے احوال دونوں کو شامل ہے لہذا مولانا نیموی کی مراد یہ ہے کہ نہ...
احناف کی تیسری دلیل پر بحث
قولہ : (تیسری دلیل) سنن ب ہیقی وغیرہ میں مروی ہے کہ حضرت علی نے رمضان میں قراء کو بلایا اور ان میں سے ایک کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو بیس رکعتیں پڑھایا کرے اور وتر حضرت علی پڑھاتے تھے ۔ حضرت علی کا یہ اثر دوسرے طریق سے بھی مروی ہے جس کو ابن ابی شیبہ نے اپنے مصنف میں ذکر...
مرسل روایتوں کا جواب
مولانا مئوی نے حنفی مذہب کی دوسری دلیل کی تائید میں کچھ ''مرسل'' روایتں پیش کی ہیں اب ہم ان کے اس استدلال کی بھی نقاب کشائی کر دینا چاہتے ہیں ۔ حسب سابق یہاں بھی ان کی باتوں کے لئے قولہ اور اپنے جواب کے لئے ج کا عنوان اختیار کیا گیا ہے ۔
قولہ : حضرت عمر کے عہد میں تراویح کی...
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے ملک شام کے ایک شخص نے حج تمتع کے متعلق سوال کیا تو حضرت ابن عمر نے فرمایا حسن جمیل (جائز ہے اچھا کام ہے ) ۔ اس شخص نے کہا فان اباک کان ینھی عن ذل(آپ کے والد حضرت عمر تو اس سے منع کرتے تھے) حضرت ابن عمر نے کہا :
ویلک فان کان ابی قد نہی عن ذلک وقد فعلہ رسول اﷲ...