الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
شیخ القرآن والحدیث استاذ الأساتذہ عالم ربانی فضیلۃ الشیخ عبد السلام الرستمی رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔
اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
نماز جنازہ: کل رات 07:00بجے مورخہ: 17-نومبر 2014ء جامعہ عربیہ بڈھ بیر پشاور میں ادا کی گئی
میرے بھائی آپ لوگ اس لیکچر کو ایک مرتبہ پورا سن لے
ان شاءاللہ آپ پر حق واضح ہو جائے گا
میرے بھائیوں سننا ضرور اور سن کو پھر جواب دینا
آپ کا خیر خواہ...
علماء کا صحیح قول یہی ہے کہ عذاب قبر روح اور جسم دونوں کو ہوتا ہے ۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
آئمہ سلف کا مذہب یہ ہے کہ عذاب قبر اور اس کی نعمتیں میت کی روح اور جسم دونوں کو حاصل ہوتی ہیں اور روح بدن سے جدا ہونے کے بعد عذاب یا نعمت میں ہوتی ہے اور بعض اوقات جسم سے ملتی بھی...
بار بار مرتد ہونے والے شخص كا حكم !!!
سورۃ النساء ميں بيان ہوا ہے كہ تين بار سے زيادہ كفر كرنے والے شخص كا اللہ تعالى اسلام قبول نہيں كرتا، اور نہ ہى اسے ہدايت نصيب كرتا ہے، تو كيا مثلا يہ چيز تين بار نماز ترك كرنے والے شخص پر بھى فٹ ہوتى ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنى وحى ميں جو...
مرتد اسلام ميں كيسے واپس پلٹ سكتا ہے ؟
اگر كوئى شخص ( نعوذ باللہ ) اسلام سے مرتد ہو جائے اور پھر دوبارہ اسلام ميں آنا چاہے تو اسلام ميں آنے كے ليے اسے كونسا طريقہ اختيار كرنا ہو گا؟
اور كيا اسلام ميں واپس پلٹنے كے ليے كوئى محدود مدت ہے ؟
الحمد للہ :
جب كوئى شخص ( نعوذ باللہ ) اسلام سے مرتد...
ارتداد اور مرتد كے بعض احكام !!!
ميں آپ كى اس ويب سائٹ تك پہنچ كر بہت خوش ہوں، ميں مسلمان گھرانے ميں پيدا ہوا اور بلوغت كے بعد بہت سى اسلامى تعليم حاصل كى، اور دينى امور كو سمجھنے اور سميٹنے كى كوشش كر رہا ہوں.
ميں نے ارتداد كے متعلقہ آپ كے بعض جوابات كا مطالعہ كيا ہے كہ مرتد كى سزا قتل ہے،...
روافضی شيعۃ كے ذبح كردہ جانور كا حكم ؟؟؟؟
ہم شيعہ معاشرہ ميں رہتے ہيں، اور آپ كو شيعہ كے عقائد كا تو بخوبى علم ہے كہ اسلام كا دعوى ہونے كے باوجود ان كا عقيدہ كتاب و سنت كے مخالف ہے، تو كيا ہمارے ليے ان كا ذبح كردہ جانور جس پر وہ بسم اللہ پڑھ كر ـ ماركيٹ ميں فروخت كرنے كے ليے ـ يا پھر فوت شدگان...
کائنات کا بدترین جانور !!!
اس کا کوئی وجود نہیں تھا پھر وہ ایک گندے پانی کی بوند سے اپنی ماں کے رحم میں رینگتاہواداخل ہوا، پھر وہاں ماں کاخون چوس چوس کر ایک لوتھڑے کی شکل اختیارکی، پھر اس لوتھڑےمیں جہاں آنکھ بننی چاہیے تھی وہاں آنکھ بنی، جہاں ناک بننی چاہیے تھی وہاں ناک بنی، جہاں کان بننے چاہیے...
نماز جنازہ میں دعائے استفتاح !!!
سوال: کیا نماز جنازہ میں دعائے استفتاح پڑھنا شرعی عمل ہے؟
الحمد للہ:
اول:
نماز جنازہ فرض کفایہ ہے، اوراس کا تفصیلی بیان سوال نمبر: (12363) کے جواب میں گزر چکا ہے۔
دوم:
دعائے استفتاح فرائض، نوافل، عیدین، کسوف، وغیرہ ہر رکوع وسجود والی نماز میں سنت مؤکدہ ہے۔...
خلافت کا قیام پہلے ہے یا کہ تعلیم دین ؟
خلافت کا قیام پہلے ہے یا کہ تعلیم دین ؟
ہمارے ان موجود حالات جبکہ خلیفہ کا کوئ وجود نہیں کس چيز کواولیت دینی واجب ہے ؟
کیا ہم پر یہ واجب ہے کہ ہم اسلامی خلافت قائم ہونے سے قبل لوگوں کو دینی تعلیم دیں یا یہ واجب ہے کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کریں ؟
یا...