الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرعى سجدہ !!!
ہم نے بعد نمازيوں ـ اللہ تعالى انہيں اور ہميں ہدايت نصيب فرمائےـ كو ديكھا ہے كہ سجدہ ميں اپنى پيشانياں زمين پر نہيں لگنے ديتے بلكہ اوپر اٹھا كر ركھتے ہيں، جب انہيں نصيحت كى جائے تو وہ واہى اور غلط قسم كى علتيں بيان كرتے ہيں ( مثلا رومال وغيرہ خراب ہوتا ہے ) چنانچہ ايسے لوگوں كى...
بد ترین چور کون ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں میں بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز چوری کرتا ہے ، صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، وہ اپنی نماز میں کیسے چوری کرتا ہے ؟ فرمایا کہ وہ رکوع اور سجود کو صحیح طرح مکمل ادا نہیں کرتا
(صحيح ابن حبان : 1888)
(صحيح...
كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟
كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے، اگرچہ كچھ مدت بعد ہى بہائے جائيں ؟
الحمد للہ:
كئى ايك احاديث ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت ہے كہ ميت كے اہل و عيال كا ميت پر رونے اور آہ بكا كرنے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے.
ان احاديث ميں سے...
انا للہ وانا علیه راجعون
کتنے خوش نصیب ہیں یہ عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کے خاندان کے لوگ جن کے پاس بیت اللہ کی چابیاں ہیں اللہ ان صاحب کی مغفرت فرمائے ۔۔۔ آمین
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر طہ الشیبی مکہ مکرمہ میں انتقال کرگئے
مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کی چابیوں کے رکھوالے شیخ عبدالقادر طہ الشیبی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کردی گئی۔
خانہ کعبہ کی چابیوں کو رکھنے کی یہ ذمہ داری الشیبی خاندان اسلام سے...
@حافظ عمران الٰہی
السلام علیکم
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر سے نوازے، اور برکتیں عطا کرے، اور آپکو علمی و اخلاقی میدان میں کامیابیاں دے، اور ہم آپکو حدیث میں وارد ایک عظیم فضیلت سنا کر خوشخبری سنانا چاہے گےکہ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(سات لوگ ایسے...
محبوب ومبغوض بندے:
عن جابرأن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال إن من أحبكم إلي وأقربكم مني مجلسا يوم القيامة أحاسنكم أخلاقا وإن أبغضكم إلي وأبعدكم مني مجلسا يوم القيامة الثرثارون والمتشدقون والمتفيهقون قالوا يا رسول الله قد علمنا الثرثارون والمتشدقون فما المتفيهقون ؟ قال المتكبرون
(سنن...
لوگوں کو دوزخ میں اِن کے نتھنوں کے بل گرانے والی چیز ، اِن کی زبانوں کی فضول باتیں ہوں گی
(مفہوم حدیث ، ، السلسلة الصحيحة (الألباني) : 7/845 3284 ، ،
ترمذي : 2616)