اللہ غرور سے بچائے آمین
مجھے یاد ہے ایک بار میرے استاد محترم قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی مرحوم رحمۃ اللہ علیہ نے بہت پیاری بات کی تھی کہ:
کسی انسان میں اگر دو عادتیں آ جائیں تو اس کے تباہی و بربادی میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں بنتی، ایک "تکبر" اور دوسرا" حسد"۔
اور میں نے تکبر کرنے والوں کے انجام کو...