• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَعَلَى اللَّـهِ قَصْدُ السَّبِيلِ وَمِنْهَا جَائِرٌ‌ ۚ وَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٩﴾ اور اللہ پر سیدھی راہ کا بتا دینا ہے (١) اور بعض ٹیڑھی راہیں ہیں، اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لگا دیتا۔ (٢) ٩۔١ اس کے ایک دوسرے معنی ہیں ”اور اللہ ہی پر ہے سیدھی راہ“ یعنی اس کا بیان...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَتَحْمِلُ أَثْقَالَكُمْ إِلَىٰ بَلَدٍ لَّمْ تَكُونُوا بَالِغِيهِ إِلَّا بِشِقِّ الْأَنفُسِ ۚ إِنَّ رَ‌بَّكُمْ لَرَ‌ءُوفٌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٧﴾ اور وہ تمہارے بوجھ ان شہروں تک اٹھا لے جاتے ہیں جہاں تم آدھی جان کیے پہنچ ہی نہیں سکتے تھے۔ یقیناً تمہارا رب بڑا ہی شفیق اور نہایت مہربان ہے۔ وَالْخَيْلَ...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَكُمْ فِيهَا جَمَالٌ حِينَ تُرِ‌يحُونَ وَحِينَ تَسْرَ‌حُونَ ﴿٦﴾ اور ان میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر لاؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی۔ (١) ٦۔١ تُرِيحُون جب شام کو چرا کر گھر لاؤ، تَسْرَحُونَ جب صبح چرانے کے لیے لے جاؤ، ان دونوں وقتوں میں یہ لوگوں کی نظروں میں آتے ہیں، جس سے تمہارے حسن...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا ۗ لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ﴿٥﴾ اسی نے چوپائے پیدا کیے جن میں تمہارے لیے گرمی کے لباس ہیں اور بھی بہت سے نفع ہیں (١) اور بعض تمہارے کھانے کے کام آتے ہیں۔ ٥۔١ اسی احسان کے ساتھ دوسرے احسان کا ذکر فرمایا کہ چوپائے (اونٹ، گائے اور بکریاں) بھی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ ﴿٤﴾ اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا۔ (١) ٤۔١ یعنی ایک جامد چیز سے جو ایک جاندار کے اندر سے نکلتی ہے۔ جسے منی کہا جاتا ہے۔ اسے مختلف اطوار سے گزار کر ایک مکمل صورت دی جاتی ہے، پھر اس میں اللہ تعالیٰ روح...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِ‌كُونَ ﴿٣﴾ اسی نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا (١) وہ اس سے بری ہے جو مشرک کرتے ہیں۔ ٣۔١ یعنی محض تماشے اور کھیل کود کے طور پر نہیں پیدا کیا بلکہ ایک مقصد پیش نظر ہے اور وہ ہے جزا و سزا، جیسا کہ ابھی تفصیل گزری ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    يُنَزِّلُ الْمَلَائِكَةَ بِالرُّ‌وحِ مِنْ أَمْرِ‌هِ عَلَىٰ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ أَنْ أَنذِرُ‌وا أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُونِ ﴿٢﴾ وہی فرشتوں کو اپنی وحی (١) دے کر اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے (٢) اتارتا ہے کہ تم لوگوں کو آگاہ کر دو کہ میرے سوا اور کوئی معبود...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة النحل (سورة النحل مکی ہے اور اس کی ایک سو اٹھائیس آیتیں اور سولہ رکوع ہیں۔) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم والا ہے۔ أَتَىٰ أَمْرُ‌ اللَّـهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِ‌كُونَ ﴿١﴾...
  9. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شاہد بھائی۔ آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کررہے ہیں۔ لیکن یہ Network and sharing centerآپشن تو Windows 8, Windows 7, or Windows Vistaکے لیے ہے۔ جیسا کہ نیچے نیلے رنگ میں دیکھایا گیا ہے۔ آپ نے سرخ رنگ والا طریقہ کار استعمال کرنا ہے You need to have a mobile data...
  10. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    بہت خوب!!! اور کیا آپ نے نوکیا کیبل کے ڈرائیورز اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیے ہیں؟
  11. محمد نعیم یونس

    شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

    تقبل اللہ جزاک اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ ﴿٩٥﴾ آپ سے جو لوگ مسخرا پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں۔ الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ‌ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ﴿٩٦﴾ جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا۔ وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْ‌آنَ عِضِينَ ﴿٩١﴾ جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔ فَوَرَ‌بِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٩٢﴾ قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے۔ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿٩٣﴾ ہر چیز کی جو وہ کرتے تھے۔ فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ‌ وَأَعْرِ‌ضْ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ‌ الْمُبِينُ ﴿٨٩﴾ اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔ كَمَا أَنزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ ﴿٩٠﴾ جیسے کہ ہم نے ان تقسیم کرنے والوں پر اتارا۔ (١) ٩٠۔١ بعض مفسرین کے نزدیک أَنْزَلْنَا کا مفعول الْعَذَابَ محذوف ہے۔ معنی یہ ہیں کہ میں تمہیں کھل کر...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ ﴿٨٨﴾ آپ ہرگز اپنی نظریں اس چیز کی طرف نہ دوڑائیں، جس سے ہم نے ان میں سے کئی قسم کے لوگوں کو بہرہ مند کر رکھا ہے، نہ ان پر آپ افسوس کریں اور مومنوں کے لیے اپنے...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّ رَ‌بَّكَ هُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ ﴿٨٦﴾ یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے۔ وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْ‌آنَ الْعَظِيمَ ﴿٨٧﴾ یقیناً ہم نے سات آیتیں دے رکھی ہیں (١) کہ وہ دہرائی جاتی ہیں اور عظیم قرآن بھی دے رکھا ہے۔ ٨٧۔١ سَبْعُ مَثَانِي...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿٨٤﴾ پس ان کی کسی تدبیر و عمل نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا۔ وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ وَإِنَّ السَّاعَةَ لَآتِيَةٌ ۖ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيلَ ﴿٨٥﴾ ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ﴿٨٣﴾ آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آ دبوچا۔ (١) ٨٣۔١ حضرت صالح عليہ السلام نے انہیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آ جائے گا، چنانچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آ گیا۔
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ ﴿٨٢﴾ یہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے، بے خوف ہو کر۔ (١) ٨٢۔١ یعنی بغیر کسی خوف کے پہاڑ تراش لیا کرتے تھے۔ نو ہجری میں تبوک جاتے ہوئے جب رسول اللہ ﷺ اس بستی سے گزرے تو آپ ﷺ نے سر پر کپڑا لپیٹ لیا اور اپنی سواری کو تیز کر لیا اور...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَآتَيْنَاهُمْ آيَاتِنَا فَكَانُوا عَنْهَا مُعْرِ‌ضِينَ ﴿٨١﴾ اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے۔ (١) ٨١۔١ ان نشانیوں میں وہ اونٹنی بھی تھی جو ان کے کہنے پر ایک چٹان سے بطور معجزہ ظاہر کی گئی تھی، لیکن ظالموں نے اسے قتل کر ڈالا۔
Top