الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Moujuda siyasi soorathaal per Pakistanio ko Naseehat by Sheikh Abdullah nasir Rehmani
موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستانیوں کو نصیحت !!!
سب بھائی سنے ان شاءاللہ بہت فائدہ ہو گا کیوں کہ آج کے پر فتن دور میں ھمیں علماء سے جڑا رہنا چاھیے تاکہ ھم شیطان کے جال سے بچ سکیں
لنک
میرے پیارے ارسلان بھائی آپ اس فتویٰ کو اطمینان سے پڑھیں یہ عرب علماء کا فتویٰ ہے
علماء اور حكمرانوں كى اتباع كرنا
حكام يا علماء كى جانب سے اللہ كى حرام كردہ كو حلال يا حلال كو حرام كرنے ميں اتباع كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ كى حرام كردہ كو حلال يا اس كے برعكس ميں علماء يا حكام كى...
مسئلہ تکفیر اور اس کے بھیانک نتائج
فتنہ تکفیر اسباب اور علاج
ناحق قتل کے خوفناک نتائج اور اثرات
فتنہ تکفیر، تنفیر، تفجیر
http://www.islamfort.com/index.php/audios/item/4718-fitnon-kay-dor-main-nujwanun-ka-kirdar
لیکن بھائی علماء کی تکفیر نہیں کرنی چاہیے
مسلمان کی تکفیر کرنے پر وعید
ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لا یرمي رجل رجلا بالفسوق ولا یرمیہ بالکفرالا ارتدت علیہ ان لم یکن صاحبہ کذالک"کوئی آدمی کسی دوسرے مسلمان آدمی کو کافر کہہ دے، یا فاسق کہہ دے، جس کو کافر یا فاسق کہا...
خوارج کی پہچان اور عقائد کا تعارف / قسط نمبر 1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين أما بعد
خوارج ایک ایسا فرقہ ہے جسےدین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا، اوریہ وہ زمانہ تھاجو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا تھااوران کووہ روایتیں...
ارسلان بھائی جہاد سے کس کو محبت نہیں ھم سب کو دکھ ہوتا ہے کہ وہاں پر ظلم ہو رہا ہے مگر ھم سب آپس میں اختلاف کرنے لگے تو فائدہ کس کا ہو گا -
میرے بھائی جہاد جذبات سے نہیں بلکہ حکمت سے لڑا جاتا ہے-
شام کی ہی مثال لےلے کہ وہاں پر نوجوانوں نے علماء کے بغیر شام کی حکومت کے خلاف خروج کیا جس کا نقصان...
میں تو یہی کہوں گا کہ اللہ تعالی ھمیں ہمیشہ صراط مستقیم پر قائم رکھیں اور اسی پر ھمارا خاتمہ کریں - آًمین یا رب العالمین
لیکن میں یہاں یہ بھی کہوں گا کہ ھم علماء کے بغیر اتنے اہم مسلے پر بات نہ کریں اور اس سلسلے میں علماء سے رائے مانگے نہ کہ ھم خود اس مسلے کی وضاحت کرتے پھریں -
@انس بھائی...
بھائی اس بارے میں آپ کیا کہے گے
شام پر فضائی حملے کی قیادت ، خاندان نے مریم منصوری سے تعلق توڑ لیا
28 ستمبر 2014 (14:27)
ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون پائلٹ مریم المنصوری کی شام میں دولت اسلامی پر فضائی حملے کی قیادت کرنے پر اس کے خاندان والوں نے ناراضگی ظاہر کرتے...