الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یوم عرفہ کی فضیلت
یوم عرفہ کی کیا فضيلت ہے ؟
الحمد للہ
یوم عرفہ کے فضائل میں سے کچھ یہ ہيں :
1 - اس دن دین اسلام کی تکمیل اورنعتموں کا اتمام ہوا
صحیحین میں عمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ سے حدیث مروی ہے کہ ایک یھودی نے عمربن خطاب سے کہا اے امیر المومنین تم ایک آيت قرآن مجید میں پڑھتے ہو...
اچھا یہ بتاؤ، تم کیک بہت اچھا بناتی ہو، کبھی اسے بیک کر کے کھلا چھوڑ کے دیکھنا کہ کس قدر مکھیوں کا جھمگٹا اس پر چمٹا ہوگا ۔۔۔!!
قصور کس کا ہوگا تمہارا یا ان مکھیوں کا ؟؟
ان کا تو کام یہی ہے۔۔۔ اس لیے قصور بھی تمہارا ہوا ناں۔ تمہیں اسے ڈھانپ کہ رکھنا چاہیے تھا، ناکہ اب مکھیوں سے جھگڑنا شروع...
جاننا ضروری ہے؛ کچھ نکات، جو فیس بک کے یوزرز کو معلوم ہونا چاہیئں :
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس اب صرف ذاتی رابطوں کا ذریعہ اور فارغ اوقات کا مشغلہ ہیں نہیں اپنے یوزرز کا تعارف اور پہچان بھی بن چکی ہیں۔
کسی سماجی ویب سائٹ پر موجود کوئی اکاؤنٹ آپ کو اس اکاؤنٹ کے مالک کے رجحانات، خیالات، جذبات،...
عطا بن یسار نے بیان کیا کہ میں نے ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگ کیسے قُربانی کیا کرتے تھے تو فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی اپنی اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری قربان کیا کرتا تھا اور( اس میں سے ) وہ خود...
اگر بيٹا عليحدہ گھر ميں رہتا ہو تو والد كى قربانى بيٹے كے ليے كفائت نہيں كرے گى
كيا ميرے والد كى قربانى ميرى اور ميرے اہل و عيال كى جانب سے كفائت كريگى، يہ علم ميں رہے كہ ميں اپنے عليحدہ گھر ميں رہائش پذير ہوں ؟
الحمد للہ:
مشروع يہى ہے كہ ہر گھر والا اپنے اہل و عيال كى جانب سے قربانى كرے...
کن اہل خانہ کی طرف سے ایک قربانی کافی ہوگی؟ جانئے ان کے بارے میں اصول
سوال: میں ملازم ہو، ابھی تک میری شادی نہیں ہوئی ہے، اور میں اپنے والد کے ساتھ بھی نہیں رہتا، تو کیا میں عید قربان پر اپنے والد کیلئے قربانی خرید سکتا ہوں؟ یا کہ میرے والد پر اپنی ذاتی رقم سے قربانی خریدنا لازم ہوگا؟ اور اگر...
٭ عورت خود اپنا قربانی کا جانورذ بح کر سکتی ہے
(اگر اس کو ذبح کرنا آتا ہو)
( ایک عورت نے بکری (تیزدھار) پتھر سے ذبح کر دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کھانے کا حکم فرمایا)
(صحیح بخاری ، كتاب الذبائح والصيد : 5504)