الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب ایک غیر مسلم فٹبالر نے اسلام قبول کرکے کلمہ شہادت پڑھا تو فضا سسکیوں اور اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی..
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر..
بے شک اللہ کا دین غالب آکر رھیگا..
لنک
شاہ ولی اللہ محدث دھلوی رحمہ اللہ حجة اللہ بالغة میں لکھتے ھیں..
" صحیح بخاری و مسلم کے بارے میں تمام محدثین متفق ھیں کہ ان میں تمام مرفوع و متصل احادیث یقیناً صحیح ھے اور یہ دونوں کتابیں اپنے مصنفین تک بالتواتر پہنچی ھیں جو ان کی عظمت نا کرے وہ "بدعتی" ھے مسلمانوں کی راہ کے خلاف چلتا ھے اگر...
The End of the World
Major and Minor Signs (Islamic Prophecies) of the Final Hour (Doomsday) described in Quran and Hadith.
In recent times things have become very confusing and we have begun to see in book stores and on websites speculations about future events, based on Quranic Verses (Ayahs)...
سید الاستغفار
ان الفاظ کو پڑھنے كى فضيلت:
نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: يہ الفاظ (اوپر ذكر كردہ دعا) استغفار كے تمام الفاظ كے سردار ہیں۔جس شخص نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے، دن ميں، دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن شام ہونے سے پہلےاس کا انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے! اور جس نے اس...
قربانی کی شروط !!!
میں نےاپنی اوراولاد کی جانب سے قربانی کرنے کی نیت کی ہے ، توکیا قربانی کے لیے کچھ خاص اورمعین صفات پائي جاتی ہیں جن کا پایا جانا ضروری ہے ؟ یا یہ کہ میں کوئي بھی بکری ذبح کرسکتا ہوں ؟
الحمد للہ :
قربانی کے لیے چھ شروط کا ہونا ضروری ہے :
پہلی شرط :
وہ قربانی بھیمۃ الانعام...
قربانى كے جانور ميں عمر كا خيال ركھنا !!
كيا قربانى كے جانور كے ليے كوئى عمر معين ہے ؟
اور كيا ڈيڑھ سال كى گائے قربانى ميں ذبح كي جا سكتى ہے ؟
الحمد للہ:
اول:
علماء كرام كا اتفاق ہے كہ شريعت مطہرہ نے قربانى كے جانور كے ليے عمر كى حد متعين كى ہے اس سے كم عمر كا جانور ذبح كيا جائے تو اس كى...
ايسے ملك ميں رہائش پذير ہے جہاں قربانى ذبح كرنا منع ہے كيا وہ قربانى كى قيمت صدقہ كر سكتا ہے ؟
ميں اور ميرا خاندان ايسے ملك ميں بستے ہيں جہاں ذبح كرنے كى اجازت نہيں، اس ليے ہميں كيا كرنا چاہيے، اور كيا ہم قربانى كى قيمت صدقہ كر سكتے ہيں ؟
الحمد للہ:
اگر تو ذبح سے مقصود قربانى يا عقيقہ كا...
چاند نظرآنے کےبعد جب کوئي اپنے بال مونڈے تواس کایہ کام غلط ہے لیکن اس کی قربانی صحیح ہے
جب اس نے ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہونے کےبعد اپنے بال مونڈ لیے توکیا اس کی قربانی صحیح اورقبول ہوگي اس نے قربانی کی بھی نیت کررکھی تھی ؟
الحمدللہ:
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی کہتےہیں :
جی ہاں اس کی...
كيا خصى جانور قربانى كرنا جائز ہے ؟
خصى شدہ جانور كى قربانى كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
خصى جانور كى قربانى كرنے ميں كوئى ممانعت نہيں، ليكن اگر ايسا كرنے سے اس كے گوشت كو ضرر اور نقصان ہوتا ہو تو پھر منع ہے.
رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے قربانى ميں مانع عيوب بيان فرمائے ہيں جن ميں درج...
سب گھر والوں كى جانب سے ايك قربانى كرنا كافى ہے !!!
ميں اور ميرى بيوى اپنے والد كے ساتھ رہتے ہيں، كيا ہم سب كى جانب سے ايك قربانى كافى ہے يا كہ دو جانور ذبح كرنا ہونگے ؟
الحمد للہ:
آپ كو ايك ہى قربانى كافى ہے، كيونكہ آدمى اور اس كے گھر والوں كى جانب سے ايك ہى قربانى كافى ہونا سنت سے ثابت ہے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس کے پاس قُربانی کرنے کی گُنجائش ہو اور وہ قُربانی نہ کرے تو وہ ہمارے مُصلے کے پاس بھی نہ آئے
( مسند أحمد : 16/120 ، ،
صحيح الترغيب :1087 ، ، مشكلة الفقر : 102(الألباني))