• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد

    اس میں کون سی چیز آپ کو عجیب نظر آئی ہے، نشاندہی کریں۔
  2. م

    شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد

    پتہ نہیں بھائی، یہ بات کہنے والا کون ہے، اور اس کا تعلق کہاں سے ہے۔ شاید جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھتا ہو کیونکہ اکثر و بیشتر ایسی باتیں اسی تنظیم کے لوگوں سے ہی سننے کو ملتی ہیں۔
  3. م

    لوگوں کو اہمیت

    جی بالکل، اکثر ایسا ہوتا ہے، لیکن بحث و مباحثہ سے کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے، بشرطیکہ گفتگو کرنے والے موضوع پر دلائل سے گفتگو کریں اور تنقید برائے تنقید سے اجتناب برتیں۔
  4. م

    شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد

    اللہ مجاہدین شام کی مددو نصرت فرمائے آمین آپ کیا معلوم کرنا چاہتے ہیں بھائی؟
  5. م

    شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%D8%9F%D8%9F%D8%9F.13649/
  6. م

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    چلو بس اب سب نے اپنی اپنی رائے دے دی ہے اور انس بھائی نے بھی اچھے طریقے سے وضاحت کر دی ہے، اب اس گفتگو کو یہیں ختم کر دیا جائے، سب کو گفتگو میں احتیاط کرنی چاہیے۔
  7. م

    ڈرون حملہ

    کیلانی بھائی اس پر تبصرہ بھی پیش فرما دیں۔
  8. م

    ڈرون حملہ

    میرا خیال میں ایسا شخص قابل مذمت ہے جو کسی قاتل کی حمایت کرے۔
  9. م

    لوگوں کو اہمیت

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان یہ پوسٹر میں نے نہیں بنایا۔
  10. م

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    ماشاءاللہ یہ لیں سر آپ کا انعام۔۔۔ ابتسامہ
  11. م

    ڈرون حملہ

    ایک سوال ہے آپ بھائیوں سے کہ اگر کوئی مسلمان ڈرون حملوں کی حمایت کرے تو اس کا شریعت میں کیا حکم ہو گا؟ میں نے فیس بک پر کسی کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
  12. م

    ڈرون حملہ

    آمین
  13. م

    پیار اور ناراضگی

    جزاک اللہ خیرا
  14. م

    دیندار عورت سے گھر کیسے جنت بنتا ہے ۔۔۔۔

    دینداری سے تو اصل شعور آتا ہے۔
  15. م

    دیندار عورت سے گھر کیسے جنت بنتا ہے ۔۔۔۔

    بے شک۔۔۔ ان شاءاللہ اور "ان شاءاللہ" یوں لکھیں یوں نہیں
  16. م

    چالیس روز تک نماز قبول نہیں ہو گی

    جزاک اللہ خیرا
  17. م

    آدم علیہ السلام کی خاص دعا

    جزاک اللہ خیرا
  18. م

    شرک نا قابل معافی گناہ

    جزاک اللہ خیرا
  19. م

    لوگوں کو اہمیت

    جزاک اللہ خیرا
Top