الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی، یہ تو بہت اچھی بات ہے اور سہولت والی بات بھی، جبکہ پرانے سٹائل میں ایک مسئلہ تھا کہ جب ہم اقتباس پلس کر کے جواب دیتے تو جب تک ان پوسٹس کو ان چیک نہ کر دیتے تو ہر اقتباس میں وہ ٹیکسٹ موجود ہوتا، لیکن یہ تو اس سے بھی زیادہ آسان ہے۔۔۔ بالکل بھائی مجھے بات سمجھ آ گئی ہے۔۔پریٹیکل کر کے...
دیکھیں بھائی، مجھے اس حکمت عملی پر اعتراض نہیں ہے، لیکن اس حکمت عملی میں اور شیعہ کے ساتھ آپ کے اتحاد میں بہت فرق ہے، آپ سے ایک بات پوچھی تھی جس کے جواب کا تاحال منتظر ہوں۔
چلیں اگر آپ کو شیعہ کے ساتھ اتحاد کرنے میں فوائد نظر آتے ہیں تو آپ کو ایک پوائنٹ بتاتا ہوں آپ اس پر اتحاد کر کے دیکھ...
آمین
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیرا
واقعی میں اللہ تعالیٰ کے نام کو اس طرح لکھنے سے پرہیز کرنا چاہیے، بعض اوقات کیلی گرافکس اگرچہ درست ہوتی ہیں لیکن کئی کئی ایسی بھی ہوتی ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آتا۔ ملاحظہ کیجئے:
یہ کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے:
اس میں لفظ "الہ" اور الا" اور "اللہ" کس طرح لکھے ہوئے ہیں آپ...
اوہ بھائی جان! کون سے مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں، ذرا نشاندہی تو کریں۔۔۔ شام میں مسلمان کافروں کے گروہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور وہ کافر نصیری شیعہ اور لبنانی حزب الشیطان ہیں۔۔۔۔ اور جس کے فوجیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں شاید اس زمین پر اس وقت اس سے بڑھ کر کوئی اور گندہ اور غلیظ انسان نہ ہو، یہ وہ...
لیکن فساد تو بدستور جاری ہے اور بڑھ بھی رہا ہے، اور فساد کرنے والے بھی یہ شیعہ ہی ہیں۔
ایک خبر کے مطابق سندھ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا پتلا بنا کر انہوں نے جلا ڈالا۔ نعوذباللہ من ذالک
ایسی صورتحال میں آپ کیسے اتحاد کریں گے؟ ذرا روشنی ڈالیں
بھائی آپ کیا سمجھتے ہیں یہ شیعہ آپ کے خیرخواہ ہیں،...
دیکھیں بھائی، میں نے آپ کو گفتگو کرنے سے منع نہیں کیا، نہ ہی ایسا کر سکتا ہوں نہ ہی ایسا کرنے کا کوئی حق حاصل ہے مجھے۔ چونکہ اس موضوع پر میں اور ابوبصیر بھائی کچھ عرصے سے ایک دوسرے سے خیالات کا اظہار کرتے آ رہے ہیں اسی لیے آپ دیکھیں موضوع کے شروع میں انہوں نے مجھے ہی ٹیگ کیا ہے اور یہ اسی سلسلے...
بھائی شام میں کیوں بغاوت ہوئی تھی، کیا آپ کو پتہ ہے؟ اتنی بڑی تعداد میں جانوں کی قربانیاں کیوں دی جا رہی ہیں، کیا آپ کو پتہ ہے؟
کیا یہ لوگ مال و دولت چاہتے ہیں؟
کیا یہ لوگ ملک پر قبضہ چاہتے ہیں؟
یا
یہ لوگ ملک میں شریعت کا نفاذ دیکھنا چاہتے ہیں؟
میرے نزدیک تو یہ شامی مجاہدین اللہ کے دین کے غلبے...
بھائی میں نے ایسا کہیں کہا ہے یا میری کوئی ایسی بات آپ دکھا سکتے ہیں کہ جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس ملک میں خانہ جنگی پیدا ہو؟؟؟؟
بھائی میں تو چاہتا ہوں کہ ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے اور ایسا صرف ایک صورت میں ہو سکتا ہے جب اس ملک کے قوانین قرآن و سنت کے مطابق ہوں گے اور شریعت نافذ کی...
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین
نوٹ: میں اور ابوبصیر بھائی اگرچہ چند معاملات میں نظریاتی اختلاف ضرور رکھتے ہیں ، اور ان پر اپنی اپنی گزارشات بھی پیش کرتے رہتے ہیں، لیکن دوران گفتگو ایسی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں جس سے بات اپنے اصول سے ہٹ کر ذاتیات پر آجائے اور تعلقات پر اثر...
ویسے تو محدث فورم پر تمام اراکین کو کسی بھی مکالمے والے دھاگے میں لکھنے کی انتظامیہ کی طرف سے مکمل اجازت ہے اور حرب بن شداد بھائی نے بھی ایک معلوماتی بات کی، لیکن میں چاہتا تھا کہ یہ گفتگو میرے اور ابوبصیر بھائی کے درمیان رہے۔