الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہر ذی عقل سے آسان سوال ۔
کسی ذی عقل کو دیکھائو کہ یہ افضل البشر ، سید الأولين و الآخرين ، خلیل اللہ، حبیب اللہ، إمام الأنبياء، خاتم النبیین، سیدنا و مولانا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کی قبر مبارک ہے۔ اور ساتھ یہ دو مزید قبر مبارک ہیں۔
سوال: ان دو صاحب القبر...
آپ کی تمام باتوں کا جواب یہ ہے کیونکہ آپ کو نبی صلی علیہ وسلم کی حدیث کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا ہے
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : "لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ "
( صحيح بخاري وصحيح مسلم )
ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻛﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﻮﺭہ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ۔
عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے...
میرے عقل مند مقلد بھائی کیا صحابہ کرام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے خلاف عمل کرتے تھے حد ہوتی ہے اندھی تقلید کی بھی پہلے آپ اس حدیث کا پورا پڑھے کہ صحابہ نے کس کا عمل بتایا ہے
آپ یہ تسلی سے پڑھے
http://forum.mohaddis.com/threads/%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%DA%91%D8%A7-%D8%BA%D8%B1%D9%82.475/
تسلی سے پڑھے شاید کے میری بات آپ کے دل میں اتر جائے
ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق
تقلیدکومقلدین کی جانب سے امت کے لئے رحمت، گمراہی سے بچ کر دین پر عمل کا محفوظ راستہ بارور کروایا جاتا ہے اور ترک تقلید کو گمراہی اور امت مسلمہ کے مابین انتشار کا باعث قراردیا جاتا ہے۔ غرض تقلید کے فوائد اور ترک...
میرے مقلد بھائی کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے خلاف عمل کرتے تھے - (نعوذباللہ) کچھ عقل ہے آپ میں، کیا آپ کو اللہ کا خوف نہیں
میرے بھائی آپ ذرا اس حدیث کی تشریح کر دیں - آپ کی عین نوازش ہو گی
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : "لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ "
( صحيح بخاري وصحيح مسلم )
ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻛﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﻮﺭہ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ۔
اگر سارے برحق ہیں تو پھر یہ آپس میں لڑیں کیوں ؟ نیچے کی سطروں میں ملاحظہ کریں :-
محمد بن موسی البلاغونی حنفی سے مروی ہے کہ اس نے کہا: "اگر میرے پاس اختیار ہوتا تو میں شافعیوں سے (انہیں کافر سمجھ کر) جزیہ لیتا۔
(میزان الاعتدال للذہبی ج4ص52)
عیسی بن ابی بکر بن ایوب الحنفی سے جب پوچھا گیا کہ تم...
یہ بھی ایک بات بہت زور و شور ہمیں بتلائی جاتی ہے کہ چارو امام برحق ہے آیئے اس بات کی حقیقت دیوبند کے ایک فتوے سے لگاتے ہیں :-
Question: 2078
میرے ذہن میں ایک سوال ہے جس کی وضاحت چاہتاہوں ۔ ہم لوگ حنفی مذہب کی تقلید کرتے ہیں (دیوبندی)، یہ ماناجاتاہے کہ چاروں امام حق پر ہیں، تو کوئی حنفی تینوں...
٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جب تم اپنی بات کسی کو سمجھا نہ پاؤ تو اسے الجھا دو پڑھنے میں شاید آپکو یہ مضحکہ خیز لگے لیکن یہ بات ہے دلچسپ اور سوچنے والی آیئے جانتے ہیں کہ کیا دلچسپ اور سوچنے والی بات ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے مقلد بھائی ایک تو تقلید کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں نہ...
اہل حدیث کون ہیں ؟
الحمد للہ:
اہل حدیث کی اصطلاح ابتداہی سے اس گروہ کی پہچان رہی جو سنت نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشراشاعت کا کام کرتا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم صحابہ رضي اللہ تعالی عنہم پرعمل کرتے جو کہ خیرالقرون سے تعلق رکھتے...