• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    كتاب و سنت سے موسيقى كى حرمت كے دلائل !!!

    9290: خوشى كے موقع پر گانا اور رقص كرنا شادى بياہ كے موقع پر عورت كے ( صرف عورتوں ميں ) ليے كونسى موسيقى پر رقص كرنا جائز ہے، كيا صرف وہ اسلامى موسيقى يعنى دف بجانا ہے، اور گانے ميں كس طرح كے كلمات كہنے جائز ہيں ؟ الحمد للہ: اول: موسيقى اور اس كے حكم كا بيان سوال نمبر ( 5011 ) كے جواب ميں...
  2. محمد عامر یونس

    كتاب و سنت سے موسيقى كى حرمت كے دلائل !!!

    @ابوالحسن علوی بھائی آپ کی توجہ چاھیے اس پوسٹ کے بارے میں
  3. محمد عامر یونس

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    کیا آپ منکر حدیث تو نہیں کیا آپ کو صحیح بخاری کا مقام پتا نہیں
  4. محمد عامر یونس

    غور طلب حدیث !!!

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نہ بوڑھے زانی (یعنی زنا کرنے والے) مرد کو (رحمت کی نظر سے) دیکھے گا نہ بوڑھی زانیہ عورت کو (السلسلة الصحيحة (الألباني): 3375) (زنا ایک سنگین ترین جرم ہے مگر جب بوڑھے مرد اور ، زن یہ کام کریں تو سنگینی بہت ذیادہ بڑھ جاتی ہے )
  5. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل (علیہ السلام) سے پوچھا، کیا وجہ ہے کہ میکائیل (علیہ السلام) کو میں نے کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا ، انہوں نے جواب دیا کہ جب سے (جہنم کی) آگ کو پیدا کیا گیا اُس وقت سے میکائیل (علیہ السلام) نہیں ہنسے (السلسلة الصحيحة ( الألباني) : 2511)
  6. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کےدل میں ذرا برابر ایمان ہوا (آخرکار) جہنم سے (سزا پانے کے بعد) نکال لیا جائے گا (ترمذي : 2598 ، ، السلسلة الصحيحة : 2450) (لیکن کس میں اس عذاب کو ایک لمحہ بھی برداشت کرنے کی جرات ہو سکتی ہے جب کہ وہاں دن ہزاروں سالوں والے ہیں، یا اللہ ہمیں ایک...
  7. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم میں بختی اونٹوں کی گردنوں کی طرح سانپ ہیں ، جب وہ ڈستے ہیں تو چالیس سال تک ان کے زہر کے درد کی شدت محسوس ہوتی رہتی ہے ، اور جہنم میں پالان رکھے ہوئےخچروں کی طرح کے (یعنی بڑے بڑے ) بچھو ہیں جب وہ ڈستے ہیں تو چالیس سال تک زہر کا اثر محسوس ہوتا رہتا ہے...
  8. محمد عامر یونس

    حدیث نبوی صلى اللہ عليہ وسلم !!!

    کون گواہی دے گا ؟ عبدللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، ایک اعرابی آیا جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ تم کہاں کا ارادہ رکھتے ہو ، اس نے جواب دیا کہ اپنے گھر کا ، آپ صلی اللہ علیہ...
  9. محمد عامر یونس

    حدیث نبوی صلى اللہ عليہ وسلم !!!

    جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گئے حتی کہ ہم بنو نجار کے باغ میں پہنچ گئے ، اس باغ میں ایک اونٹ تھا کہ جوں ہی کوئی آدمی اس میں داخل ہوتا اور اونٹ اس پرحملہ کر دیتا، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کا ذکر کیا ، آپ صلی اللہ...
  10. محمد عامر یونس

    قیامت کی نشانیاں :

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات اور دن اس وقت تک باقی رہیں گے (یعنی قیامت نہیں آئے گی) یہاں تک کہ جہجاہ نامی ایک غلام بادشاہت کرے گا صحيح الجامع (الألباني) : 7684 ، ، ترمذي : 2228) ( مسند أحمد : 16/156 ، ،)
  11. محمد عامر یونس

    کتنی پیاری نصیحت ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی !!!

    کچھ لوگ ایسے ہیں کہ اگر قریبی رشتہ دار صلہ رحمی کریں تو وہ بھی کرتے ہیں اور اگر وہ تعلقات توڑ دیں تو یہ بھی توڑ دیتے ہیں ، ایسا آدمی حقیقتاً تعلق جوڑنے والا نہیں بلکہ یہ تو ادلے کا بدلہ ہے،دراصل تعلق جوڑنے والا وہ ہے جو تعلق کو اللہ تعالیٰ کی خاطر جوڑے اور یہ پرواہ نہ کرے کہ دوسرا بھی اتنا تعلق...
  12. محمد عامر یونس

    ‏دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

    Palestinian father learns his daughter has been killed لنک
  13. محمد عامر یونس

    مولانا طارق جمیل کے جھوٹے قصے - ویڈیو

    Tariq Jameel ki Mangart HAdeeth By Shk Tauseef Ur Rehman لنک
  14. محمد عامر یونس

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    آپ پہلے یہ بتائے کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ امام بخاری نے کس کا قول نقل کیا ہے ؟
  15. محمد عامر یونس

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    @محمد باقر آپ پہلے عقیدہ سیکھ لے اسلام کا جو کے اسلام کی بنیاد ہے لنک ایک مسلمان کیلئے صحیح عقیدہ کے مختصر مسائل ، اور باطل عقائد کا بیان !!! http://islamqa.info/ur/108579
  16. محمد عامر یونس

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    کیا آپ کا اس حدیث کے صحیح ہونے پر شک ہے ؟
  17. محمد عامر یونس

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    میرے بھائی پہلے آپ اس لنک کو پورا پڑھے اور پھر بات کریں اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے - آمین 20153 - صحیح بخاری میں شک کرنے والے کارد 115125: صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم
Top