الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیلۃ القدر کب ہوتی ہے اورہم کیا کریں ؟
لیلۃ القدر میں کیا جائے ، کیا اس کا احیاء نماز میں ہے کہ قرآت قرآن مجید اورسیرت النبی پڑھنے اوروعظ وتبلیغ کرنے اورمسجد میں جلسہ کرنے سے ؟
الحمد للہ :
اول :
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں بہت زيادہ عبادت کیا کرتے تھے ، اس میں نماز ،...
کتاب کا نام
جائز او رناجائز تبرک
مصنف
ڈاکٹر علی بن نفیع العلیانی
ناشر
مکتبہ السنہ الکوثر اسلامی پبلشرز کراچی
تبصرہ
صالح اور بزرگ حضرات کی شخصیات اور ان سے متعلق مقامات اور دیگر آثار سے تبرک حاصل کرنا عقیدہ و دین کے اہم مسائل میں سے ہے۔ اور اس بارے میں غلو اور حق سے تجاوز کی وجہ سے قدیم...
کعبہ کے غلاف ، حجراسود اورقرآن مجید کوچومنے کا کیا حکم ہے ؟
الحمدللہ
زمین میں حجراسود کےعلاوہ کسی اورجگہ کوچومنا بدعت ہے ، اورحجراسود بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع وپیروی میں چوما جاتا ہے وگرنہ یہ بھی بدعت ہوتا ، اورعمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ توحجراسود کا بوسہ لیتے وقت یہ کہا کرتے تھے...
آپ اس سے سمجھ لے
عمر ابن خطاب نے حجر الاسود کو مخاطب کر کے کہا کہ:
توصرف ایک پتھر ہے اور مجھے پتا ہے کہ تجھ میں نفع یا نقصان پہنچانے کی کوئی طاقت نہیں ہے۔ اور اگر میں نے رسول ﷺ کو نہ دیکھا ہوتا کہ وہ تجھے چوم رہےہیں، تو میں تجھے کبھی نہ چومتا۔
زبان سے نیت کرنا بدعت ہے اور یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں
روزے کی نیت زبانی کرنا"
( جلد کا نمبر 9; صفحہ 147)
نیت
سوال نمبر: 1 و5 - فتوی نمبر:16396
س 1: ہم کچھ وقت پہلے مغرب کی نماز کے فوری بعد روزے کی نیت ان الفاظ میں کیا کرتے تھے : "ایمان و یقین اور اللہ تعالی سے ثواب کی امید...
تبرکات کی شرعی حیثیت !!!
تبرکات کی شرعی حیثیت: یہ نہایت اہم مسئلہ ہے، کیونکہ بسا اوقات اس کی وجہ سے توحید کے منافی اقوال و افعال سرزد ہو جاتے ہیں ، اولیاء و صلحاء کی عبادت کا بنیادی سبب ان کی ذات ، آثار اور قبور کو متبرک سمجھنا تھا ، شروع میں انہوں نے ان کے جسموں کوتبرک کی نیت سے چھوا، پھر ان...
اگر اراضى تجارت كے ليے نہ ہو تو اس ميں زكاۃ نہيں
ايك شخص پلاٹ كا مالك ہے جو كہ ايك تجارتى علاقے ميں ہے، اسے فروخت كرنے كا ارادہ نہيں ركھتا، بلكہ وہ مستقبل ميں اسے تعمير كر كے سرمايا كارى كرنا چاہتا ہے، تو كيا اس پلاٹ ميں زكاۃ واجب ہو گى ؟
الحمد للہ :
اس زمين ميں زكاۃ نہيں، كيونكہ زمين ميں زكاۃ...
بے نماز کا روزہ قبول نہيں !!!
میں رمضان کے روزے تو رکھتی ہوں لیکن نماز نہيں پڑھتی توکیا میرا روزہ صحیح ہے ؟
الحمد للہ :
تارک نماز کے روزے قبول نہیں بلکہ اس کا کوئي عمل بھی قبول نہيں ہوتا کیونکہ نمازترک کرنا کفر ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
( شرک وکفر اوربندے کے مابین حد...