الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گے اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی اور جب زندہ دفن کی ہوئی لڑکی سے سوال کیا...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل (علیہ السلام) سے پوچھا، کیا وجہ ہے کہ میکائیل (علیہ السلام) کو میں نے کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا ، انہوں نے جواب دیا کہ جب سے (جہنم کی) آگ کو پیدا کیا گیا اُس وقت سے میکائیل (علیہ السلام) نہیں ہنسے
(السلسلة الصحيحة ( الألباني) : 2511)
شیعوں کی اپنی کتاب میں خانہ کعبہ کی واضح گستاخی!!!
سطح ارض پر "بیت اللہ" پہلی مبارک عبادت گاہ ہے جو انسانوں کے لیے قائم کی گئی ہے اور جسے تمام جہاں والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔حضرت آدم (علیہ السلام) سے لے کر رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک متعدد انبیاء نے ضرورت پڑنے پر کعبة اللہ کی...
اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
( اے اللہ ! میں نے اپنی جان پر ( گناہ کر کے ) بہت زیادہ ظلم کیا پس گناہوں کو تیرے سوا کوئی دوسرا معاف کرنے...
@وفا کیا آپ اس کو بھی تبرک کہے گی
ہم کہتے ہیں کہ شعیہ کے گھر کا کھانا نا کھاؤ یہ کھانے میں تھوک ملا کے کھلاتے ہیں ،،،،،،،،،، تو جواب آتا ہے تمہیں تو شعیہ سے کوئی زاتی دشمنی ہے آپس میں لڑواتے ہو کوئی دلیل ہے کہ وہ کھانے میں اپنا پلید تھوک ملا کے کھلاتے ہیں؟؟؟
تو یہ ویڈیو ان بھائیوں کیلئے حاضر...
غزہ کی بہنیں تمہں پکارتی رہی
تیرے کان سے جوں تک نارینگی
اے بھائی تو کیوں محمد بن قاسم کانام لیتا ہے
وہ تو حجاز سے اپنی بہن کی پکار پر آگیا تھا
اب کون سی مصلحت کی بناء پر رکے ہوئے ہو بھائی
بھائی تم ہمیں اپنی بہنوں کی طرح نہیں سمجھتے کیا
اگر سمجھتے ہو تو پھر ہم اس دن کا انتظار کر رہی ہیں جب...
اے ایمان والو جو کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے گا تو عنقریب الله ایسی قوم کو لائے گا کہ الله ان کو چاہتا ہے اور وہ اس کو چاہتے ہیں مسلمانوں پر نرم دل ہوں گے اور کافروں پر زبردست الله کی راہ میں لڑیں گے اور کسی کی ملامت سے نہیں ڈریں گے یہ الله کا فضل ہے جسے چاہے دیتا ہے اور الله کشائش والا...