الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سارے لڑکے والے اس طرح نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی لڑکے والے پسند بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور خصوصا کوئی لڑکا تو کسی لڑکی کو بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس سے شادی کر لے۔
ویسے عامر بھائی جان میں بھی یہی چاہتا ہوں چیٹ کا آپشن ہونا چاہیے، اس سے فورم پر آن لائن موجود ممبران اسی وقت بات کر سکیں گے۔
ویسے اپنے فورم کا سسٹم فیس بک والا ہو گیا ہے تقریبا۔۔۔ بس کچھ چیزیں اور ہیں۔
البتہ سپیڈ بہت بہتر ہے۔ماشاءاللہ
شاکر بھائی!
دو باتیں اور نوٹ کر لیں:
ایک تو یہ کہ ذاتی پیغام کا آپشن کام نہیں کر رہا
اور دوسرا یہ کہ جب اپنے تھریڈز چیک کرتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا کسی نے آخری ریپلائی کی ہے۔
شاکر بھائی! شاید سیٹنگ میں کچھ مسئلہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس سیکشن "محدث ٹیم" شو ہو رہا ہے شاید یہ پرسنل سیکشن ہے۔۔۔ اور دوسرے ممبران کے پاس بھی شو ہو سکتا ہے۔۔۔ لہذا اوپن فورم سے Hide کر دیں۔
ان شاءاللہ
شاکر بھائی! میں سکھا دوں گا ۔۔۔ ٹینشن نہ لیں۔۔۔ ان شاءاللہ
لیکن شاکر بھائی میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو انتظامیہ کا کوئی فرد جب تک نہ دیکھ لے تب تک نہ شو ہونے کا میسج آتا ہے؟؟؟ برادر یہ کیا۔۔ابتسامہ
اور دوسری بات کہ کیا میں دستخط میں کوئی امیجز لگا سکتا ہوں۔ اویٹر میں تو لگ رہی ہیں۔
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
اگرچہ پہلے والا استعمال میں اس سے آسان تھا، لیکن رفتار کے لحاظ سے یہ صحیح ہے۔ اور شاکر بھائی محدث فورم کے لوگو اور صفحہ اول پر کلک کرنے سے محدث ڈاٹ کام اوپن ہوتی ہے، اسے درست کریں۔