• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی! جب ہم فیس بک کی ویڈیو لگانے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ ایرر آتا ہے۔ اور امیجز پر بھی یہی ایرر ہے۔
  2. م

    لڑکیوں کی شادی

    کچھ نہیں باجی
  3. م

    لڑکیوں کی شادی

    بھائی نہیں بہن
  4. م

    لڑکیوں کی شادی

    ان شاءاللہ
  5. م

    لڑکیوں کی شادی

    آمین
  6. م

    لڑکیوں کی شادی

    سارے لڑکے والے اس طرح نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی لڑکے والے پسند بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور خصوصا کوئی لڑکا تو کسی لڑکی کو بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس سے شادی کر لے۔
  7. م

    یوزر ٹیگس

    یہ اہم آپشن ہے اس کے لیے کچھ کریں شاکر بھائی۔
  8. م

    لباس التقوی

    جزاک اللہ خیرا
  9. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ویسے عامر بھائی جان میں بھی یہی چاہتا ہوں چیٹ کا آپشن ہونا چاہیے، اس سے فورم پر آن لائن موجود ممبران اسی وقت بات کر سکیں گے۔ ویسے اپنے فورم کا سسٹم فیس بک والا ہو گیا ہے تقریبا۔۔۔ بس کچھ چیزیں اور ہیں۔ البتہ سپیڈ بہت بہتر ہے۔ماشاءاللہ
  10. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی! میرا کوئی مسئلہ پینڈنگ تو نہیں رہ گیا، دیکھنا ذرا۔۔۔ ٹیگ والا تو کام بعد میں ہو گا۔ان شاءاللہ
  11. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی! ایک اور چیز نوٹ کریں ٹیگ کا آپشن نظر نہیں آ رہا؟
  12. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی! دو باتیں اور نوٹ کر لیں: ایک تو یہ کہ ذاتی پیغام کا آپشن کام نہیں کر رہا اور دوسرا یہ کہ جب اپنے تھریڈز چیک کرتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا کسی نے آخری ریپلائی کی ہے۔
  13. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی! شاید سیٹنگ میں کچھ مسئلہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس سیکشن "محدث ٹیم" شو ہو رہا ہے شاید یہ پرسنل سیکشن ہے۔۔۔ اور دوسرے ممبران کے پاس بھی شو ہو سکتا ہے۔۔۔ لہذا اوپن فورم سے Hide کر دیں۔
  14. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    عامر بھائی جان! ہماری رکن خاص ہونے کی تاریخ ختم۔۔۔ہم اب دونوں دوبارہ مکتبہ محدث کے رکن بن گئے ہیں۔ ابتسامہ
  15. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ان شاءاللہ شاکر بھائی! میں سکھا دوں گا ۔۔۔ ٹینشن نہ لیں۔۔۔ ان شاءاللہ لیکن شاکر بھائی میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو انتظامیہ کا کوئی فرد جب تک نہ دیکھ لے تب تک نہ شو ہونے کا میسج آتا ہے؟؟؟ برادر یہ کیا۔۔ابتسامہ اور دوسری بات کہ کیا میں دستخط میں کوئی امیجز لگا سکتا ہوں۔ اویٹر میں تو لگ رہی ہیں۔
  16. م

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین اگرچہ پہلے والا استعمال میں اس سے آسان تھا، لیکن رفتار کے لحاظ سے یہ صحیح ہے۔ اور شاکر بھائی محدث فورم کے لوگو اور صفحہ اول پر کلک کرنے سے محدث ڈاٹ کام اوپن ہوتی ہے، اسے درست کریں۔
  17. م

    آزمائش

    جزاک اللہ خیرا یہ مکتبہ دارالسلام والوں کی کاوش ہے۔
  18. م

    آزمائش

  19. م

    ZOOLOGY - THE BEE AND ITS SKILLS

    لنک
Top