الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
سر میں نے سنا تھا بلکہ پڑھا بھی تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ آپس میں چچا زاد بھائی تھے یعنی کزن تھے تو اس لحاظ سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کزن کی بیٹی ہوئی نہ؟
السلام علیکم
خالد بھائی آپ کو یہ ڈی وی ڈی ادارہ محدث سے مل سکتی ہے، آپ اوپن فورم پر یہ گزارش پوسٹ کر دیں مزید وضاحت انتظامیہ کے افراد آپ کو بتا دیں گے۔ ان شاءاللہ
وعلیکم السلام
بھائی کنعان! ہم لوگ اہلحدیث ہیں۔الحمدللہ
اور ہم مسنون ذکر و اذکار ہی پڑھتے ہیں، اگر ہمیں علم ہو جائے کہ کوئی ذکر حدیث سے ثابت نہیں یا ضعیف ہے تو اس پر عمل ترک کر دیتے ہیں۔
پہلے غلطیاں درست ہو جائیں۔
یہاں
کہاں
۔۔۔۔۔۔۔
سر جی یہ کلیم بھائی سمجھ گئے ہوں گے۔ ویسے وضاحت کر دوں عامر بھائی کہ کلیم بھائی کی شادی ہوئی ہے نہ تو شادی کے بعد بہترین چیز صالح اولاد ہے تو اسی لیے میں نے بھائی کو یہ دعا دی۔
السلام علیکم
میری والدہ صاحبہ کی طبیعت بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خراب ہے۔ آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا اور صحت و تندرست عطا فرمائے آمین