الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہیں عامر بھائی، میں نے سافٹ وئیر انسٹال کر لیا ہے اچھا سافٹ وئیر ہے، ریسٹارٹ کرنے پر ٹمپریری فائلز ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں۔ میں نے ڈیسکٹاپ پر شاٹ کٹ بنا کے رکھے تو وہ ریسٹارٹ پر ختم ہو گئے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ
آپ کیسے ہیں خضر بھائی؟
جی بھائی آپ تھریڈ پوسٹ کر دیا کریں میں سیٹنگ کر دیا کروں گا۔ان شاءاللہ
یا آپ اس طرح بھی کر سکتے ہیں کہ جو تھریڈ پوسٹ کرنا ہو اسکی ورڈ فائل مجھے ای میل کر دیا کریں۔ میں سیٹنگ کر دوں گا۔ان شاءاللہ
السلام علیکم
ایک بھائی نے عقیدہ توحید پر زبردست بیان کیا ہے، آپ بھی سنیں۔ اللہ سب کو عقیدہ توحید سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
25 March 2013 20:53 | Facebook
محمد حسین میمن
یہ بات ضوء النھار کی طرح روشن ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی مبارک زندگی میں اپنی زبانِ مبارک سے جن جن پیشن گوئیوں کا ذکر فرمایا تھا وہ پیشن گویاں چاہے قرآن مجید میں بیان ہوں یا احادیث صحیحہ میں یقیناً وہ حق اور سچ ثابت ہوئیں۔ کچھ پیشن گویاں جو علامات کبریٰ یعنی قیامت کی بڑی نشانیاں...
"علیہ السلام" کا لقب انبیاء کے ساتھ لگایا جاتا ہے اور صحابہ کرام کے ساتھ "رضی اللہ عنہ" اور صحابیات کے ساتھ "رضی اللہ عنہا"
اور بہرام صاحب ایک بات یاد رکھ لیں ہم لوگ تمام صحابہ و صحابیات مع اہل بیت رضی اللہ عنھم اجمعین کےساتھ محبت کرتے ہیں اور ان کا دل سے احترام کرتے ہیں۔الحمدللہ
روحی فداک یا رسول اللہ کہنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج کے دور میں یہ لکھنا کیسا ہے ؟ "روحی فداک یا رسول اللہ صلي الله عليه وسلم"کیا یہاں پر "یا" کا لفظ لگانا جائز ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...