الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سمیر بھائی! طاغوت سے فیصلے کروانا تو قطعا غلط ہے، اس بات پر میں آپ سے متفق ہوں۔ لیکن یہ بتائیں کسی شخص کو مجبور کر دیا جائے تو وہ کیا کرے۔مثلا کسی کو یورپین ممالک میں قید کر دیا جائے اور پھر اسے عدالت میں اپنی صفائی پیش کرنے کے لیے بلایا جائے تو وہ نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑ جائے، اسی طرح پاکستان...
یعقوب بھائی! آپ نے رکن خاص سے گزارش کی، لیکن یہاں وضاحت نہیں کی کہ کون سا رکن خاص؟ رکن خاص میں ایک میں بھی ہوں۔الحمدللہ، اگر میری وجہ سے آپ کو کوئی پریشانی ہوئی ہے یا میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ہے تو آپ ضرور وضاحت کریں۔
او بھائی جان! اس کو ختم کرنے کا طریقہ بتاؤ یار، میں نے ایم ایس ورڈ میں مائیکرو بنا کر رکھے تھے وہ بھی ختم ہو گئے، یار اتنی سیفٹی بھی کیا ہو۔آپ نے جو طریقہ شئیر کیا ہے، اس سے شفٹ کے ساتھ ڈبل کلک کرنے سے ڈائیلاگ بکس اوپن ہو جاتا ہے پاسورڈ نہ ہونے پر تین بار جب اوکے پر کلک کرتے ہیں تو ڈائیلاگ بکس...
سوال: السلام علیکم! ایک جگہ طاغوت سے فیصلے کروانے کے متعلق دو فریقین کی گفتگو ہو رہی تھی، وہاں ایک صاحب نے لکھا کہ جب مسلمان نجاشی کے پاس تھے تب انہوں نے ان کی بات سن کر فیصلہ کیا تھا اس وقت تک وہ ایمان نہیں لائے تھے تو ایک طاغوت تھے اور اس وقت مسلمانوں کا فیصلہ ایک طاغوت نے کیا تھا جو بعد میں...