الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رجب اسراء و معراج کی رات:
بعض ملکوں میں اسراء و معراج کی یاد کے طور پر ستائیس رجب کی رات کو جشن منایا جاتا ہے۔ جبکہ اس رات میں معراج ہونا صحیح نہیں ہے۔
٭حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ابن دحیہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ بعض قصہ گو لوگوں نے یہ بیان کیا ہے کہ معراج ماہ رجب میں پیش آئی تھی، "یہ...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس میت پربھی مسلمانوں کی ایک جماعت نماز جنازہ پڑھے (جن کی تعداد) سو (100) تک پہنچتی ہو، (اور) وہ (سب لوگ اللہ کے پاس میت کی) شفاعت (سفارش) کریں تو اس (میت) کے حق میں (ان کی) شفاعت (سفارش) قبول کی جائے گی
(نسائی،کتاب الجنائز : 1991 ،،صحیح مسلم ، کتاب...
مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک عورت کو شادی کا پیغام دیا تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم نے اسے دیکھ لیا ہے؟ میں نے
کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دیکھ لو ، کیونکہ ( بغرض
نکاح ) دیکھ لینا دونوں میں محبت کے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حلال اور حرام (نکاح) میں فرق یہ ہے کہ نکاح میں دف بجایا جائے اور اس کا اعلان کیا جائے
(نسائی ، کتاب النکاح : 3369 ، ، ترمذي : 1088)
(وضاحت ::یعنی چھپ کر نکاح کرنا شریعت اسلامی میں حرام ہے۔ نکاح کے لئے ولی اور دو گواہوں کا ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایک مرد کے نکاح میں عورت اور اس کی پھوپھی کو اکٹھا نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی کوئی عورت اور اس کی خالہ کسی ایک ہی مرد کے نکاح میں اکٹھی رہ سکتی ہیں ( یعنی اگرمرد ایک عورت سے شادی کر چکا ہے تو دوسری شادی وہ اس کی خالہ یا اس کی پھوپھی سے نہیں کر سکتا...
قیاس اور اس کی شرائط
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 10 April 2012 01:47 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قیاس کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله،...
اجماع اور قیاس شرعی کتاب و سنت سے ثابت ہیں:
اشرف علی تھانوی دیوبندی نے لکھا ہے:
"اللہ اور رسول ﷺ نے دین کی سب باتیں قرآن و حدیث میں بندوں کو بتادیں اب کوئی نئی بات دین میں نکالنا درست نہیں۔ ایسی نئی بات کو بدعت کہتے ہیں۔ بدعت بہت بڑا گناہ ہے۔" (بہشتی زیور حصہ اول ص 31 باب عقیدوں کا بیان...
میرے بھائی یہ سابق دیوبندی تھے جو اب الحمدللہ اہل حدیث ہے
ان کا نام ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ ہے واقعی اگر آپ حق کی تلاش میں ہے تو آپ ان کے لیکچر سنیں وہ کیا کہتے ہیں اہل حدیث کے بارے میں کہ ان کی دعوت کیا ہے ان کے پیج کا لنک یہ ہے
http://islamiclectures.net/?s=ahle
ان کا دیوبندی سے اہل...
میرے بھائی آپ اس کو تفصیل سے پڑھ لے اگر اب بھی آپ کو سمجھ نہیں آئے کہ اہل حدیث کی دعوت کیا ہے تو میں کیا کر سکتا ہو
ہندوستان میں "اہل حدیث " کا مختصر تعارف
میں اب ہمیشہ جس مسجد میں جانے کی پابندی کرتا ہوں، یہ مسجد "اہل حدیث" کی ہے، اور میرے علاقے میں لوگ اپنے مسلمان ہونے کی بجائے اہل حدیث...
میرے بھائی پہلے آپ مکمل طور پر اہل حدیث کے بارے میں علم حاصل کریں - کہ ان کی دعوت کیا ہے ؟
اجماعِ اُمت حجت ہے
کے لئے آپ اس کا لنک کا تفصیلی مطالعہ کریں
یزید حسین بھائی ھماری دعوت قرآن کی یہ آیت ہیں آئے آپ بھی اسی قرآن کی آیت پر اپنے فقی حنفی کو پیش کریں-
جس کی بھی بات قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرا جائے وہ اپنے مذھب کی بات کو چھوڑ دیں - اورقرآن و صحیح حدیث کو اپنا لے اسی میں ھم سب کی نجات ہیں -
کیا آپ میری اس بات سے اختلاف کریں گے ؟
اہل حدیث کون ہیں اوران کے امتیازات وصفات کیا ہیں ؟
اہل حدیث کون ہیں ؟
الحمد للہ
اہل حدیث کی اصطلاح ابتداہی سے اس گروہ کی پہچان رہی جو سنت نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشراشاعت کا کام کرتا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم صحابہ رضي اللہ...