الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بل كى ادائيگى ميں تاخير پر ادا كيے جانے والے سرچارج كا حكم
ماہانہ آنے والے ( بجلى، ٹيلى فون، سوئى گيس وغيرہ كے ) بل جن كى ادائيگى كى تاريخ متعين ہوتى ہے، اور اگر اس تاريخ سے تاخير ہو جائے تو اس پر سودى فوائد كى شكل ميں سرچارج عائد كيا جاتا ہے، اس كى ادائيگى كا حكم كيا ہے ( اور اگر بل كى كچھ...
يہ تو بعينہ سود ہے
ايك شخص نے كسى بنك سے بغير فائدہ كے قرض حاصل كرنا چاہا كيونكہ فائدہ سود شمار ہوتا ہے، ليكن اس بنك كے ايك ذمہ دار نے اسے يہ كہا كہ: جب تم سود سے دور رہنا چاہتے ہو تو آپ كے ليے يہ ممكن ہے كہ ہم سے ايك ملين كى رقم لو اور اگر آپ كے پاس طاقت ہو تو دو ملين ہميں دے دينا ايك ملين...
دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر
اگر آپکو عربی نہیں آتی لیکن بچے کی تکلیف تومحسوس کر سکتے ہو !!!
یا الله سوریا کے مسلمانوں کی حفاظت فرما
اس وقت بہت ہی پریشانی کے عالم میں ہیں .... غموں اور مصیبتوں کے ستائے ہوئے لوگ
لنک
1 -میرے بھائی اہل حدیث کون ہے اور ان کی دعوت کیا ہیں ؟
2- صحیح حدیث سامنے آ جانے اور جاننے کے باوجود حدیث کو قبول نہ کرنا کیا یہ حدیث کا ساتھ بغض نہیں اور یہ کس کا طریقہ ہیں
ویسے بھائی یہ ان کا پرانا وار ہے کہ موضوع کو کسی اور طرف لے جانا -
معاویہ زین العابدین آپ کیا کہے گے کہ امداد اللہ مہاجر مکی رحم اللہ دیوبندی تھے یا نہیں
کیوں کہ حق تو واضح ہو گیا ہے کہ وہ دیوبندی اکابر تھے...
میرے بھائی میں نے آپ کو اس کا لنک دیا تھا جس میں اس کا جواب تھا
جن ﴿رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم﴾ پر قران نازل ہوا، اُن کا فرمان،،، امام کے پیچھے سورة فاتحہ پڑھو !!
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 821 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 20 متفق علیہ 5
حدثنا عبد الله بن محمد النفيلي حدثنا محمد...
السلام علیکم :
اﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ
جس کی مثال آج میں نے صبح کی نماز میں دیکھی - آج مسجد کے امام فجر کی نماز میں لیٹ ہو گئے - اور دوسرے ساتھی بھی جو فجر کی جماعت کراتے ہے وہ بھی لیٹ ہو گئے - میں وضو کر رہا تھا کہ موذن نے میرے 14 سالہ بیٹے کو امامت کے لئے کھڑا کر دیا اس نے...
کیا آپ قرآن سے متفق نہیں ؟
پہلا واقعہ: بت شکنی:
دوسرا واقعہ: حضرت ابراہیم علیہ السلام کی علالت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابراہیم علیہ السلام نے تین مرتبہ جھوٹ بولا تھا ------
” گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت :
مشرک گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا قتل :
کعب بن اشرف یہودی کا قتل :
کعب بن اشرف ایک سرمایا دار متعصب یہودی تھا اسے اسلام سے سخت عداوت اور نفرت تھی جب مدینہ منورہ میں بدر کی فتح کی خوش خبری پہنچی ۔ تو کعب کو یہ سن کر بہت صدمہ اور دکھ ہوا...
آئیے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انجام دیکھئے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسی حوالے سے کارہائے نمایاں ملاحظہ فرمائیے اور اسی بارے میں ائمہ سلف کے فرامین و فتاویٰ بھی پڑھئے پھر فیصلہ فرمائیے کہ ان حالات میں عالم اسلام کی کیا ذمہ داری ہے ۔
یہودیہ عورت کا قتل :
گستاخ...
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام !!!!
قرآنی نصوص ، احادیث مبارکہ ، عمل صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین ، فتاویٰ ائمہ اور اجماع امت سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح اور عیاں ہے کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا قتل ہے اس کی معافی کو قبول نہ کیا جائے ۔ لہٰذا مسلم ممالک کے...
موت اور قیامت سے پہلے توبہ کر لو
حضرت ابو موسی عبد اللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''بے شک اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ دن کے وقت برائی کرنے والا توبہ کرلے اور وہ دن کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ رات کے وقت برائی کرنے والا...
''اللہ تعالیٰ صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ جو بوجہ نادانی کوئی برائی کر گزریں پھر جلد اس سے باز آجائیں اور تو بہ کریں تو اللہ تعالیٰ بھی ان کی تو بہ قبول کرتا ہے، اللہ تعالیٰ بڑے علم والا حکمت والا ہے۔'' (سورۃ النساء:17)
پس جس نے موت سے پہلے توبہ کرلی تو گویا اس نے جلد توبہ کرلی۔...
سو قتل کرنے کے باوجود معافی اللہ اکبر کبیرہ
اے میرے بھائیو اور بہنو ذرا غور تو کرو میرا رب کتنا غفور الرحیم ہے :
کبھی آؤ تو صحیح سچے دل سے توبہ کے لئے ، دیکھنا کہیں دیر نہ هو جائے ابھی وقت ہے اور اگلے سانس میں شاید وقت نہ ملے
حضرت ابو سعید سعد بن مالک بن سنان خدری رضی اللہ عنہ سے روایت...