الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ ابن کثیررحمہ اللہ نے اس آیت کریمہ:
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
ﺍﻭﺭ ﺟﮩﺎﮞ ﻛﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎتھـ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻛﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺍللہ ﺩﯾکھـ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
کے سلسلے میں کہا:
یعنی اللہ تعالی تمہارے اعمال کو دیکھـ رہا ہے اور نظررکھے ہوئے ہے، چاہے تم سمندر...
اور قرآن کریم کی اس طرح کی آیتیں دلالت کرتی ہیں کہ وہ ان کے ساتھـ اپنے علم وقدرت کے ساتھـ ہے، اور یہ کہ اللہ تعالی کی ذات آسمان کے اوپر عرش پر مستوی ہے، جس کی شہادت قرآن کریم اور علماء امت نیز اسلاف و ائمہ دیتے ہیں، ان کا اس بات میں اختلاف نہیں ہے کہ اللہ تعالی اپنے عرش پر ہے جوکہ آسمانوں کے...
نیز شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اور دیگر اہل علم نے بھی اس بات کی وضاحت کی ہے۔
( دیکھئے فتاوی ابن تیمیہ جلد 5 صفحہ 14)
مقصد یہ ہے کہ یہ عقیدہ جو جمہیہ معطلہ اور ان کے راستے پر چلنے والے بدعتی افراد کا عقیدہ ہے نہایت خبیث اور فاسد عقیدہ ہے، اور اس میں رب العالمین کی تنقیص لازم آتی ہے،...
اس سلسلہ میں اور بھی بے شمار احادیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں، اور جو اس بات کا یقینی علم دیتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان کیا، کہ اللہ تعالی آسمان کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے، اسی فطرت پر اللہ تعالی نے تمام امتوں اور قوموں کو چاہے عرب ہوں یا عجم، زمانہ جاہلیت...
قرآن وسنت اور اجماع سلف سے جو ثابت ہے، وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنی مخلوق کے اوپر ہے، ان سے الگ ہے، عرش پر اس طور پر مستوی ہے جو اس کی عظمت کے شایان شان ہے، اس استواء میں کسی مخلوق کے مشابہ نہیں ہے، اللہ تعالی اپنے علم کے ساتھـ ان کی معیت میں ہے، مخلوق پر اللہ سے کوئی چیز مخفی نہیں ہے، یہی قرآن...
اللہ تعالی کا اپنی مخلوق کے اندر حلول کا عقیدہ رکھنے والے کو جواب
الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على نبينا محمد وآله وصحبه أما بعد:
ایسے شخص کے سلسلے میں کئی مرتبہ سوالات کئے جاچکے ہیں جو یہ کہتا ہے کہ اللہ تعالی اپنی مخلوق میں حلول کئے ہوئے ہے، اور ان میں خلط ملط ہے، اور یہ گمان کرتا...
حق کو جان لینے کے بعد حق کو قبول نہ کرنا !!!
اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہیں
سوچنا ضرور سب بھائی
اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو حق سامنے آ جانے کے بعد اس کو قبول کرنے میں ھم سب کی مدد فرمائے- آمین
کیا یہ تکبر نہیں - اور تکبر کیا ہیں اس کو آپ سب کو ضرور پتا ہو گا
اور قرآن کی اس...
اگر واقعی آپ لوگ حق کی تلاش میں ہیں تو اس پوسٹ کو پورا پڑھیں -
اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہیں کہ اللہ تعالیٰ ھم سب کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں - آمین یا رب العالمین -
ایک مسلمان کیلئے صحیح عقیدہ کے مختصر مسائل ، اور باطل عقائد کا بیان !!!
میرے بھائی زندگی ایک بار ملتی ہے - جب تک سانس...
یہاں بات عقیدہ کے مطالق ہیں میں ایک پوسٹ کر رہا ہو آپ مقلدین بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں - کیوں کہ اس کا تعلق عقیدے سے ہیں
میرا کوئی بھی مقلد بھائی اس سے غلط مطلب نہ لے - میرا مقصد آپ کو صراط مستقیم کا راستہ دیکھلانا ہے - اور میرا اللہ میرے دل کا حال جانتا ہے میرا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے -
دعوت کا ایک عملی خاکہ !!!
تحریر : عبد المعیدمدنی
-----------------------
دعوت کے موضوع پر قلمی مباحثے کے لیے باقاعدہ کوئی مضمون تو موصول نہیں ہوا البتہ مکتوبات میں اس کا سرسری تذکرہ موجود ہے۔ زیر نظر مضمون پہلی بار مجلہ الاحسان دہلی (نومبر2009) میں چھپا تھا۔ ابھی حال ہی میں مجلہ الفرقان...
ماں باپ کا مقام !!!
عن أبی الدرداءقال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول الوالد أوسط أبواب الجنة فإن شئت فأضع ذلك الباب أو احفظه
﴿سنن الترمذی1900﴾
عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ جَاهِمَةَ السَّلَمِيِّ أَنَّ جَاهِمَةَ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ...