الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابراہیم علیہ السلام کا اپنے مشرک باپ سے مکالمہ :
اور اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ بیان کرو، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا۔(انہیں ذرا، اس موقع کی یاد دلاؤ) جبکہ اس نے اپنے باپ سے کہاکہ ''اباجان، آپ کیوں ان چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ سُنتی ہیں نہ دیکھتی ہیں اور نہ آپ...
3- ولی سے نہیں غنی سے:
تقریبا چھ مہینے پہلے کی بات ہے، گاڑی صاحبزادے لے کر گۓ ہوۓ تھے اورمیں آفس سے ٹیکسی میں گھر آ رہا تھا۔ ٹیکسی ڈرائور میرا ہی ہم عمر ہوگا یا شائد کچھ زیادہ، ریٹائرڈ فوجی تھا اور کافی باتونی شخص تھا۔ سارا راستہ اس کی باتیں چلتی رہی۔ باتیں کرتے ہوۓ اس نے ذرا توقف کیا تو میں...
2- دے داتا:
جیسا کہ آپ معلوم ہے کہ اس سال اکتوبر کے مہینے میں میں چند دنوں کے لیۓ پاکستان گيا تھا۔ وہاں کچھ ذاتی اور کچھ کاروباری مصروفیات کے سبب تقریبا تمام وقت سفر میں ہی گذرا۔ پاکستان میں ٹرکوں وغیرہ کے پیچھے تصویریں اور قدرتی مناظر کا بنانا اور عجیب اشعار لکھنا ایک عام بات ہے۔ آپ کی نظر سے...
1- شاه بابا :
یہ صاحب ہمارے بہت پرانے ملنے والے ہیں۔ ہمارے ہی ملک سے تعلق ہے۔ میں اور ابو ثوبان، ثوبان کی اقتداء میں تراویح پڑھ کر آرہے تھے۔ ہمارے سامنے ایک گاڑی جا رہیں تھی۔ میں نے ابو ثوبان سے کہا کہ "اس گاڑی میں وہی صاحب جا رہے ہیں" ۔ انہوں نے پوچھا کہ مجھے کیسے پتہ چلا۔ میں نے انہیں بتایا...
یہ تو ہوا انبیاء اور مؤمنین کا ایمان اور عقیدہ کہ توکل صرف اللہ تعالی ہی کی ذات پر۔ اور وہ ذات باری تعالی اگر آپ کو کچھ دے تو اسے منع کرنے والا کوئ نہیں ہے اور اگر وہ کسی چیز سے منع فرما دے تو وہ چیز دینے کی طاقت کسی اور ذات میں نہیں ہے ۔
یہاں میں اللہ پر توکل کرنے اور جھوٹے اولیاء اللہ پر...
اس کائنات کے ذرے ذرے کا خالق کون؟
ذَٰلِكُمُ اللَّـهُ رَبُّكُمْ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَاعْبُدُوهُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلٌ﴿الأنعام: ١٠٢﴾
یہ ہے اللہ تعالیٰ تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے ﻻئق نہیں، ہر چیز کا پیدا کرنے واﻻ ہے، تو تم اس کی عبادت کرو اور وه ہر...
ولی سے نہیں - غنی سے !!!
بسم الله الرحمن الرحيم.
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا بَاطِلًا ذَٰلِكَ ظَنُّ الَّذِينَ كَفَرُوا فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا مِنَ النَّارِ ﴿ص: ٢٧﴾
اور ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو ناحق پیدا نہیں کیا، یہ گمان تو کافروں کا...
کفر اکبر !!!
اور یہ ایسا کفر ہے جو ایمان کی ضد ہے اور اسلام کے برعکس صورت ہے۔
اس کی مختلف صورتیں درج ذیل ہیں:۔
۱۔
اللہ رب العزت کی ذات مقدس کا انکار یعنی یہ دعوی کرڈالنا کہ اللہ موجود نہیں جیسے کہ کمیونسٹ اور لادین لوگوں کا مؤقف ہے۔
۲۔
اللہ رب العزت کے اسماء حسنی یا اللہ کی صفات علیا...
میرے سب حنفی بھائی اگر اس آیت پر غور کر لے تو حق کو قبول کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی -
یعنی اللہ کے دین یا اس کی کسی بات کو جھٹلانا.
القران:
"اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پرجھوٹ باندھے یا حق کو جھٹلائے جبکہ وہ اس کے سامنے آچکا ہو کیا ایسے کافروں کا ٹھکانہ جہنم نہ ہو گا ؟"...