الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"مسلم" صاحب ایسی بات نہیں ہے، پوسٹ کو پڑھ کر ہی تو اعتراض کیا ہے آپ سیدھی بات کریں کہ آپ کے پاس جواب نہیں ہوتا۔
تو جو اہل ایمان مرتے ہیں ان کا جنازہ پڑھنا چاہیے،ایسے ہی نہ، تو آپ اپنے بقول اہل ایمان ہیں،مجھے بتائیے کہ آپ جب مریں تو ہم آپ کا جنازہ کیسے پڑھیں؟
یہی تو وہ تضاد ہے جو آپ کی باتوں...
میری دونوں بھائیوں (عبداللہ عبدل اور توحید) سے گزارش ہے کہ وہ اضافی باتوں کوچھوڑ کر موضوع پر دھیان دیں، یہ فورم اصول و ضوابط کی پابندی کے ساتھ آزادانہ گفتگو کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کا مطلب نہیں ہے کہ ہر قید سے آزاد ہو کر بات کی جائے۔جس موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے اس موضوع میں ایک دوسرے پر دشنام...
دلائل تو بہت سارے ہیں:صرف چند ذکرکر رہا ہوں:
قرآن کو نہ ماننا بلکہ قرآن کی جگہ بقول شیعہ مصحف فاطمہ ہے جس میں قرآن سے زیادہ آیات ہے کو ماننا۔
اللہ کو چھوڑ کر غیراللہ کی عبادت کرنا۔
بارہ نیک لوگوں کے بارے میں یہ عقیدہ رکھنا کہ وہ کائنات میں تصرف کر سکتے ہیں،حالانکہ وہ ایک پرکاہ کے بھی مالک...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ فہد بھائی
بھائی جس ڈکشنری کے بارے میں آپ نے بتایا ہے، اس کے بارے میں مزید دو باتوں کی وضاحت کر دیں۔
(1) کیا یہ دکشنری آف لائن بھی کام کرے گی؟
(2) کیا یہ ڈکشنری نیٹ پر فری دستیاب ہے؟