الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
والدین یا قدر ومنزلت میں انکے برابر لوگوں کے قدم چومنے کا حکم ؟
سوال:
مجھے کسی دوسرے شخص کے قدموں کو چھوتے ہوئے یا چومتے ہوئے بڑی تشویش ہوتی ہے، میں نے ایک تحریر میں پڑھا ہے کہ "طاہر القادری" نے کچھ احادیث سے ایسے دلائل جمع کیے ہیں جن سے دوسروں کے قدموں کو چھونا یا بوسہ دینا جائز ثابت...
اس روایت کا اصل مرجع کیا ہے؟
کفایت اللہ بھائی اس روایت کی وضاحت کر دے -
امام ابن جوزی رحمہ اللہ کا واقعہ یہاں دلچسپی سے خالی نہ ہو گا، وہ اپنی کتاب ''الاذکیاء'' میں ذکر کرتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ اور ایک جوان آدمی نے بیک وقت ایک عورت کی طرف پیغام نکاح بھیجا تو عورت نے ان...
مقلدین بھائی یہاں آپ کس کی بات مانے گے ؟
1- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
2- امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
فیصلہ آپ پر - جواب ضرور دیں -
آپ کا خیرخواہ - محمد عامر یونس
عورت کی پسند بخیل یا فراخ دل خاوند ؟
بیوی خوفزدہ تھی۔۔۔ گھبرائی ہوئی تھی۔۔۔ ڈرتے ڈرتے شوہر سے کہہ رہی تھی کہ میری سونے کی وہ انگوٹھی گم ہو گئی ہے جو آپ نے مجھے شادی کی رات تحفہ میں دی تھی۔ شوہر نے بے توجہی سے کہا’’اچھا‘‘ یہ عجیب اتفاق ہے کہ آج ہی میرے کوٹ کی جیب سے ایک ہزار کا نوٹ بھی غائب ہے۔...
ملتان،جعلی پیر کی خزانے کی نشاندہی نوجوان کو لے ڈوبی !!!
ملتان میں، خزانے کی ہوس میں،جعلی پیر کی اندھی تقلید کرتے ہوئے نوجوان جان پر کھیل گیا، گھر کے اندر چالیس فٹ گہرا گڑھا کھودنے والا خود اس میں دب گیا، کئی گھنٹے سے نوجوان کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔۔۔
لنک
اندھی تقلید اور دین سے دوری کہاں تک لے جاتی ہے !!!
لنک
اسلام آباد: ہری پور میں جعلی پیر کے کہنے پر من کی مراد پانے کے لئے ماموں نے اپنے 3 سگے بھانجوں کے گلے کاٹ کر دو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق ہری پور سے تعلق رکھنے والا ندیم نامی شخص جعلی پیر کے کہنے پر من کی مراد...