الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نظر لگنا برحق ہے اور یہ شرعی اور حسی طور پر ثابت ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ﴾--القلم:51
''اور کافر (جب یہ نصیحت کی کتاب سنتے ہیں تو) یوں لگتا ہے کہ تم کو اپنی (بری) نگاہوں سے پھسلا دیں گے۔''
=======
حضرت ابن عباس رضی اللہ...
مغرب کی اندھی تقلید اور عورت !!!
عورت ایک روپ میں ماں ،بیٹی اور بہن ہے لیکن آج مغرب کی اندھی تقلید کے بعد عورت کو ایک کھلونا بنا دیاہے .مغربی تہذیب کا جنازہ نکلنے کے بعد وہ اب ہمارے معاشرے میں اسلامی تہذیب کو ختم کر کے عورت سے اس کی عزت اور اس کا وقار چھیننا چاہتا ہے .جس طرح مغرب میں ماں ،بیٹی...
اسلام میں زنا كرنے كے بعد خفيہ شادى كرنا !!!
ميں نوجوان ہوں اور ايك لڑكى سے غلط تعلقات قائم كر كے اس كى بكارت زائل كر چكا ہوں، ميں كام نہيں كرتا، اور وہ ابھى تك چھوٹى ہے كيا ميں خفيہ طور پر اس سے شادى رچا سكتا ہوں حتى كہ ميں مسؤليت اٹھانے كا متحمل ہو سكوں اور وہ بھى اپنے آپ پر مطمئن ہو جائے،...
آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہو گا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں اور جب تمام انسان جمع کیے جائیں گے اُس وقت وہ اپنے پکارنے والوں کے دشمن اور ان کی عبادت کے منکر ہوں گے
(سورة...
٭٭٭٭ بیٹیاں ٭٭٭٭
ایک عورت اپنی دو بیٹیوں کو ساتھ لے کر ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں آئی، تو انہوں نے اس عورت کو تین کھجوریں دیں ، اس عورت نے ایک ایک کھجور دونوں بیٹیوں کو دی ، اور تیسری کھجور کے (بھی )دو ٹکڑے کر کے دونوں بیٹیوں کے درمیان تقسیم کردی ، عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی...
محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ ۔ چند روشن پہلو !!!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام بخاری کا سلسلہ نسب محمد بن اسماعیل بن ابراھیم بن مغیرہ بن بروزبتہ البخاری الجعفی ہے۔ آپ کے والد اسماعیل جلیل القدر عالم تھے۔
۱۳ شوال ۱۹۴ ھ بروز جمعہ بخارا میں آپ کی ولادت ہوئی، کم سنی ہی میں شفقت پدری سے...